انسان بوڑھا کیوں ہوتا ہے؟
کیا انسان ہمشہ جوان نہیں رہ سکتا؟
چاند کی روشنی سے یا چاند کی طرف دیکھنے سے آنکھوں پر کوئی اثر پڑتا ہے یا نہیں؟
چاند گول، سورج گول، مریخ اور باقی سیارے گول مگر زمین بیضوی کیوں ہے۔؟؟؟
What is Fever?
بخار کیا ہے؟



what is the density of Water?
کیا بجلی بھی ڈھلان کی طرف تیز اور اونچائ کی طرف سلو سفر کرتی ہے۔؟
What is difference between mind and the brain,ذھن اور دماغ میں کیا فرق ھے؟

کیا ایسا ممکن ہے کہ جیسے زیادہ سپیڈ والی اشیاء کو slow motion کر کے دیکھا جاتا ہے تو سوال یہ ہے کہ روشنی کی سپیڈ کو slow motion میں آگے بڑھتا دیکھ سکتے ہیں کیا۔؟ کیا ایسا کوئی کیمرہ ہے کیا۔؟
اگر نہیں تو کیا آنے والے دور میں ایسا ممکن ہو گا۔؟
6 اکتوبر
آج رات کو بڑے اور روشن مریخ کا نظارا کریں!
بڑا سرخ ستارہ جو آج کل رات کو چاند کے قریب دکھائی دیتا ہے ، دراصل مریخ سیارہ ہے ، جو اکتوبر کے پورے مہینے میں نظر آئے گا۔
اس سال مریخ زمین کے قریب قریب گردش کررہا ہے جو یہ ہر 15 سال میں ہوتا ہے۔ آج ، 6 اکتوبر کو ، مریخ زمین کے بہت قریب ہوگا ، جسے سن 2035 میں دوبارہ دیکھا جائے گا۔ آج رات تقریبا ۱۰ بجے ، جیسے ہی مریخ زمین کے قریب گذرے گا ، وہ بڑا اور روشن دکھائی دے گا۔
Ram C Raguel







submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain