Damadam.pk
inTiQaaL-ShuDa's posts | Damadam

inTiQaaL-ShuDa's posts:

inTiQaaL-ShuDa
 

:))🐬
ہَمــــــــا٘رَے لِیـے کُوئِی - دِل بَـنّـا ہِـی نَہِیـــــــــں:
:((💔

inTiQaaL-ShuDa
 

_جب لہجے بدل جائیں تو وضاحتیں کیسی🖤😊«

inTiQaaL-ShuDa
 

~Sabko lagta hai mujhy ghnta faraq nahi partaw
bilkul sahi lgta hai sabko😌😆>>

inTiQaaL-ShuDa
 

تمھیں منزل تک پہنچانے والا نہیں بلکہ راستہ دکھانے والا بننا ہے۔ جب راستہ سیدھا بتا دو گے تو ڈھونڈنے والا منزل خود ہی پا لے گا۔♥️💫

inTiQaaL-ShuDa
 

))-- حسن، جوانی، اور والدین ❤️، سدا نہیں رہتے :) 🥺❤️

inTiQaaL-ShuDa
 

دل لگانے کو ابھی سارا جہاں باقی ہے _⁦ ♡

inTiQaaL-ShuDa
 

الجھی ہوئی زندگی، اور بیزار سے ہم乛 ♥️

inTiQaaL-ShuDa
 

14 اگست آ گئ ہے تیرا یار آ گیا کہ نہیں 😀
#

inTiQaaL-ShuDa
 

اَس٘ـتَـغ٘ـفِرُاللّٰـــــَہ رَبّـِى مِـن٘ ڪُلِّ ذَن٘بِِ وَّ اَتُـو٘بُ اِلَيـ٘ه۔۔♥️👑

inTiQaaL-ShuDa
 

ســـب ســـے اولٰـــی او اعلٰـــی ہـــمارا نبـــیﷺ
ســـب ســـے بـــالا و والا ہـــمارا نبـــی ﷺ

inTiQaaL-ShuDa
 

میرا کوئی قصور نہیں 😝
سب جان بوجھ کر مجھ پر
مرتے ہیں 😝🙉
😜🙈🤣

inTiQaaL-ShuDa
 

لوگ تُمہاری عقل سے تُمہاری شخصیت کا وزن کرتے ہیں، لہذا تُم اپنی عقل کا وزن اپنے عِلم سے بڑھاؤ🙂🖤
#_____ 😶

inTiQaaL-ShuDa
 

- صبر اور نماز خوش رہنے کا راز ہے♥️🫀

inTiQaaL-ShuDa
 

🖤🙂:٣؛
جاناں ہمـّـارَے بَـعّـد٘ تـٌمہیں کـٌون،
ایـّسی چَـاہتوُں سـَے چَـاہَے گـ٘ا ♥️🏴☠️
٢؛

inTiQaaL-ShuDa
 

جو تم سے لوگوں کے سامنے غیروں جیسا پیش آتا ہے ،،
وہ تمھاری کیا عزت رکھتا ہوگا ؛ -

inTiQaaL-ShuDa
 

اْور جیـسَـــے ہَــــــمٗ ہیں،😇
ویــسَــــے بُــہت کَـــمٗ ہیں👑♥

inTiQaaL-ShuDa
 

لڑکیوں کو سچی محبت دولت کی وجہ نہیں ہوتی💖

inTiQaaL-ShuDa
 

رو'لیا'کریں-ورنہ اندر'سب'ٹوٹ پھوٹ-جائے گا ♥️🙂

inTiQaaL-ShuDa
 

.Har لڑکی Achi ہوتی Ha
Bus izaat Da Kar Dakho💖🤲

inTiQaaL-ShuDa
 

اچھی کتابيں اور اچھے دوست زندگی بدل دیتے ہیں جبکہ اگر ہمسفر اچھا ہو اور احکامِ خدا کا پابند ہو تو تقدیر بدل جاتی ہے۔⁦❤️⁩😊
_💞