Damadam.pk
inTiQaaL-ShuDa's posts | Damadam

inTiQaaL-ShuDa's posts:

inTiQaaL-ShuDa
 

"مگر اب یاد آتا ہے، وہ باتیں تھیں محض باتیں"!🌸❤️

inTiQaaL-ShuDa
 

👑-))
اور ہم سـے تعلـّْ͢ـق ڪی پہلــؔـی اور آخـ͜ـؔـری شــؔرط وفاداری ہـ͜ـؔـے 🫀🌚
_🐼✨

inTiQaaL-ShuDa
 

مرد کی غیرت کا اندازہ
اسکے ساتھ چلتی عورت کے لباس سے لگایا جا سکتا ہے🖤

inTiQaaL-ShuDa
 

- GirLs کھاؤ قسم 😒
رات کو کریم نہیں لگاتی )

inTiQaaL-ShuDa
 

ایک پیاری سی دعا میرے
لئے 🥺💔🤲🤗

inTiQaaL-ShuDa
 

بہت تکلیف دہ وقت ہوتا ہے
جب آپ کسی سے چاہ کے بھی بات نہیں کر سکتے 💔🙂

inTiQaaL-ShuDa
 

SB Gf Bf K Sath busy hai
Or main post's karne main🙂

inTiQaaL-ShuDa
 

قدم قدم پہ یہاں پر ضمیر بکتے ہیں
میرے عظیم وطن تجھ پہ رحم آتا ہے💔
#Pakistan

inTiQaaL-ShuDa
 

اب کوئی مخلص بھی ہو تو یقین نہیں آتا ۔ 🙃🖤

inTiQaaL-ShuDa
 

اس لیے بھی لگائے ہیں اپنی زبان پر تالے
میں نے بات کرنی ہے،تم نے روٹھ جانا ھے۔

inTiQaaL-ShuDa
 

"ایسی تربیت ہی نہیں ہوئی کہ وقت گزاری کے لئے کسی باپ کی لاڈلی کی زندگی برباد کروں"❤

inTiQaaL-ShuDa
 

" زنذگی ہمیشہ مسکرا کر جیو.
خدا سے بہتر کوئ ہمدرد نہیں

inTiQaaL-ShuDa
 

اگر مرد زیادہ وقت عورتوں کی صحبت میں رہتا ہے تو گمراہ ہونے کا زیادہ خطرہ ہوتا ہے۔

inTiQaaL-ShuDa
 

*"- ہر حقیقت فریب لگتی ہے*
*جب کوئی اعتبار کھو بیٹھے! 🙂🌸

inTiQaaL-ShuDa
 

آج کا اخبار کل کی ردی ہے
یہ بات اپنے حسن کو سمجھا دینا

inTiQaaL-ShuDa
 

اس بات سے ڈرتے رہنا کہ کہیں احترام میں کمی نہ ہو محبت کہلاتا ہے....!! 🖤

inTiQaaL-ShuDa
 

واحد الله کی محَبت ہے جو ہرمطلب سے پاک ہے🫶♥🌸

inTiQaaL-ShuDa
 

نا ممکن سا ہوگیا ہے لڑکی پٹانا-! 💔🙂
جَــــــّـــوْنْ اِیْــلِـــــــیَاء🖤

inTiQaaL-ShuDa
 

تــ͜ـؔو نــ͜ـؔے تــ͜ـؔو اوقــ͜ـؔات دڪھــ͜ـؔا دی ہــ͜ـؔے اپنــ͜ـؔی
میــ͜ـؔں اپنــ͜ـؔا معیــ͜ـؔار گــ͜ـؔرا دوں، بالڪــ͜ـؔل نہیــ͜ـؔں

inTiQaaL-ShuDa
 

اگر میں مر بھ گیا تو آپ کو کوئی فرق نہیں پڑے گا