- انسان کو اپنے آپ سے اتنی محبّت تو ضرور ہونی چاہیے کہ وہ خود کو جہنم سے بچا کر جنت کی طرف لے جائے >> 💗
تمہارا ہو کے جینا میری واحد تمنا ہے۔🌎🖇️♥️
اور پھر کیا سوچا ہے 👀
"میرے ساتھ رہنا ہے یا خوش رہنا ہے"...😒✨🥺♥️
" - اپنے ذہنی سکون کے لیے تین چیزیں مختصر
رکھیں 🙂🥀
الفاظ ،توقعات ،لوگ 🔥🔐
کوئی تو ہو جو سفرِ زیست میں
بے وجہ ہی میرے ساتھ چلے ۔۔۔۔۔۔🖤
کسی عورت کی عزت مت اجاڑو 🥀
کیوں کے مرد تو ایک غسل سے پاک ہو جاتا ہے لیکن بنت حوا کا ماضی لوگ یاد رکھتے ہیں 🙂
جو محبت سے نہ مانے اس پر تعویز کردو -
بڑھتی عمر کے ساتھ ساتھ اپنی زمیداریوں کا بھی احساس ہونے لگ جاتا ہے😊❤
#اچھــا اور "سچــا" #تـعلــق "رڪَـھنــے" ڪَـے" لیــے"
#اداڪَاری ڪَی" نہیــں"' #وفــاداری ڪَی "ضــرورت ہــے"
🌚
*/
اس بات سے ڈرتے رہنا کہ کہیں احترام میں کمی نہ ہو محبت کہلاتا ہے....!! 🖤
اداسی کی کئی اقسام ہوتی ہیـں بعض اوقات ہنستا ہوا انسان بھی اداس ہوتا ہے😊
یعنی تم وہ ہو واقعی ؟ حد ہے۔۔۔
میں تو سچ مچ سبھی کو بھول گیا۔۔🥀
#جون___ایلیاء
رنگ بدلنا صِرف آسمان کو جچتا ہے>>>🖤🦋
*تیرا خیال ہی یوں مجھ کو نکھار دیتا ہے🥀🌚*
صبر اور نماز ،
خوش رہنے کا راز ہے.♥️🦋
اور پتہ ہے اذیت کیا ہوتی ہے۔۔۔!!
رات کی تاریکی میں اپنی ہچکیوں کا گلا دبا کر
اپنی ہی ہاتھوں سے آنسو پونچھنا۔۔۔
🍾🔐🩷"
تخـــلیہ"
ہــم قـابـل نفـــرت لــوگ ہیـــں ؛🥀🖤
اُس نے ہمیں ایک بار مڑ کر کیا دیکھا
با خدا ہم نے سو بار آئینہ دیکھا ۔♥️
کتنا مشکل ہے اذیت یہ گوارہ کرنا،،،
دل سے اترے ہوۓ لوگوں میں گزارا کرنا،،!!!
شب بخیر
یہ نرم لہجہ، پیاری باتیں صرف تیرے لیئے ہیں 🫀💫
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain