سنو !!
اَلۡفِراقُ اَشَدُّ_____ مِنَ الۡمَوتِ
جُدائی موت سے زیادہ سخت ہے...
تمہیں ستاۓ یہی اذیت کہ تم اسکی دوسری محبت ہو......!
تم نے چھوڑا تو کسی اور سے ٹکراؤں گا میں
کیسے ممکن ہے کہ اندھے کا کہیں سر نا لگ
وہ روز دل توڑتــــا ہے مـــیرا
اسے کیوں نہیں احساس میرا
#
اندھیروں سے لگاؤ بڑھ گیا ہے آج کل ہمارا
آج کل درد دینے والے بھی عروج پر ہیں
🐼🌚
آپ ہنس دیا کریں مجھ پہ__😊
آسانی سے ٹوٹ جایا کروں گا💔
#
رنگ کالا ضرور تھا میرا ✌
مگر دل کا صاف تھا میں❤
#
ہم فضول سے لوگ ہیں صاحب🔥🔥
کسی محفل کے قابل نہیں ہیں🙏🙏
#
میں نے آزاد کر دیا🍂
ہر وہ رشتہ،ہر وہ انسان
جو میری ذات سے بیزار تھا🌝😇
لوگوں سے کیسی شکایت___
مرشد♡
ہم تو خود کو زھر لگتے ہیں_
#
وقت کی طرح تھا وہ"😌
کبھی ملا ہی نہیں😑😑
#
گھٹتا جا رہا ہوں دھیرے دھیرے😑🌚
اس کی کمی کھائے جا رہی ہے مجھے🔥🌝
#
____اتنے بھی محترم نہیں ہیں آپ
____نرمی بس ہماری تربیت ہیں ہے
#
ابھی تو ہم بدلے ہیں مرشد
بدلے تو ابھی باقی ہیں___!
#
وہ مر مٹی تھی مجھ پر__!
حلانکہ اک نکما لڑکا تھا میں
#
تمھارا ظرف ہے کہ تم ہماری محبت بھول گئے
ہمیں جو ہنس کے پکارے ہمیں یاد رہتا ہے🌝🌸
#
سادگی اتنی بھی اب نہیں باقی مجھ میں😐
کہ تو وقت گزارے اور میں محبت سمجھوں💔
#
پنکھا اتار لیجئے یہاں سے💔😑
پھر نہ کہیے گا کیا کیا تم نے🔥🔥
#
لوگ پوچھے گے میری کہانی تم سے
کہہ دینا نفرت کے لائق بھی نہیں تھا
#
دل کی ساری رگیں چیختی ہیں
جس دن سے رابطہ ختم ہوا😑??
#
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain