Damadam.pk
inTiQaaL-ShuDa's posts | Damadam

inTiQaaL-ShuDa's posts:

inTiQaaL-ShuDa
 

اس قدر جستجو ہے مجھے اس شخص کی✌
جیسے دنیا میں وہی آخری شخص ہو____😊
#

inTiQaaL-ShuDa
 

ہر کسی سے بچھڑ گیا ہوں ____💔
کون اب دل میں میرا ملال رکھے😑
#

inTiQaaL-ShuDa
 

اور جب زہر کارگر نہیں ہوتا😊
لوگ باتوں سے مار دیتے ہیں💔✌
#

inTiQaaL-ShuDa
 

ہچکیاں ہوگئیں کیوں آج گلے کا پھندا
ہائے کس وعدہ فراموش کو ہم یاد آئے۔۔۔۔۔
😊💔
#

inTiQaaL-ShuDa
 

مجھے راس ہیں تنہائیاں اپنی✌💔
تو اپنے وقت کا اچار ڈال لینا 😊🌚
#

inTiQaaL-ShuDa
 

ہمیشہ آباد رہے گی اس کی دنیا🌎🌚
ہم نہ ہونگے کوئی ہم سے بہتر ہوگا✌😢
#

inTiQaaL-ShuDa
 

میری منت کے دھاگے موڑ دے سائیں✌
میرا یار اب مجھ سے بچھڑ گیا ہے 😔
#

inTiQaaL-ShuDa
 

اک روز ائے گا کوئی فرصتیں نکال کر___🌝
اک روز ہم کہیں گے ضرورت نہیں رہی🥀
#

inTiQaaL-ShuDa
 

___🥀🖇_'
اب سنورتے رہو بلا سے میری
دل نے سر کار خو د کشی کرلی۔

inTiQaaL-ShuDa
 

مدت ہوئی کہ آپ نے دیکھا نہیں ہمیں
مدت کے بعد آپ سے دیکھا نہ جائے گا

inTiQaaL-ShuDa
 

سب کے اختلاف اپنی جگہ مگر،🥀🔥
مجھ پہ جچتا ہے اب مختلف ہونا،✌🏻💯
🌸___

inTiQaaL-ShuDa
 

اچھا لگتا ہے تنہا بیٹھ کر
تجھے دیر تک گالیاں دینا 🙂♥️

inTiQaaL-ShuDa
 

تکلیف وہ ہے جو آپکو بدل دے🔥✨

inTiQaaL-ShuDa
 

سمبھال خود کو ابھی داستاں باقی ہے 🔥🙂

inTiQaaL-ShuDa
 

اب تجھے تمنا غیر کی ہے -💔😏
جا خدا تیر ی تمنا پر کن کہے -♥️🌸

inTiQaaL-ShuDa
 

Fact : JiinkaY Parents LuVe MarriaGe KaY LiiYa RaaZii'w hotaY Haiin UnKo BanDa × BanDii'w Hi nOii MiiLtaY 🙂🙌💔👀

inTiQaaL-ShuDa
 

"- اب خوشیوں کا تم آچار ڈال لینا 🌚🍂

inTiQaaL-ShuDa
 

"- ایک بہت گہری بات بتاؤں آپ کو کبھی کسی کو آسانی سے مت ملنا لوگ بہت سستا اور گرا ہوا سمجھ لیتے ہیں ۔۔۔!! 🌚🍂

inTiQaaL-ShuDa
 

-" Wo مستقل AwDiiی hAii عارضی MuhabbaT ka'w Us naY meraY بعد kiSi oR sAii دل LgaaH LiiYa ہوگا.....! 🌚🍂

inTiQaaL-ShuDa
 

ایک دوست ہو ،جسکا کوئی دوست نہ ہو💗