مجھے نفرت پسند ہے
لیکن دکھاوے کا پیار نہیں
.
تو بدل گیا تسلیم کر..🙂
میں بھی بدلوں گا یقین کر. .
أَلَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ
بیشک اللہ کے ذکر میں دلوں کا سکون ہے ❤😇
چھن جانے میں بھی مُصلحت خدا ہوتی ہے،✨
کچھ چیزوں کا پاس رہنا بہتر نہیں ہوتا💙
کہ اب یہ دل حسرتیں نہیں کرتا_-"❤️🔥 🥺
ھمارے زندہ رہنے کی آخری تاریخ گزر چکی ہے🙂✨
🥀
#__🥀✨
میری موت اتفاقیہ حادثہ ہو گی🥀
منظر -شاید خود کشی-جیسا ہوگا.*💔✨
#__🥀
لا تٙرجُ اِلّا رٙبّٙکٙ"
اپنے رب کے علاوہ کسی سے اُمید مت رکھو. 😌✨
#__🖤✨
آپکی ادائیں🔥
بھاڑ میں جائیں _🙂✌️
#_
ہم سے بات کیجئے ہمارے آخری دن ہیں ۔🙂 💔
#_ 🤫🥀✨
زندگی سے بہت بدظن ہیں
کاش ایک بار مر گئے ہوتے.*💔
#__🥀
ضدی ہے مگر تھک جائے گا 🔥
اک لڑکا دکھ سہتے سہتے مر جائے گا 🥀
#_💔✨
آ کِسی غم میں بیٹھ کر ہم اِکَھٹے روئیں 🖤✨✨🔐
واللہ !! کیا منظر ہو
تم تمہارے آنسو اور میری میت... 🖤
#_ 💔🥀
ہم مر بھی گئے تو کیا💢✨🔐
سوگ ہی ہوگا فقط تین
دن کا🙃🥀🖤
اور بتاؤ کتنی نفرت کرتے ہیں مجھ سے 🙂✨🌺🥀
ہاں مکمل ٹوٹ گے ہیں ہم🖤✨
سکون کی سانس لو آب تم🥀✨🤝
#_
پھر اسکے بعد کسی شے میں دلکشی نہ رہی🥀🖤✨
نظر جن پہ آکے ٹھہر جائے ہم وہ کردار رکھتے ہیں ♥👑
#__🥀✨✌️
چلے گئے تو پکارے گی ہر صدا ہم کو✨🖤
نجانے کتنی زبانوں سے ہم بیاں ہوں گے۔🥀🖤🌸
#_ʙʀøᴋën_ꜱøūʟ_🥀✨
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain