واصبر اِن اللّٰه مع الصَّبِرِینُ ✨🌍♥️🖇️
اک تصویر جدائی کی
اک منظر حیرانی کا ،
یاں تم یاں پھر کوئی نہیں 🙂💘۔
میں لاپرواہ سرپھرا پر بیوفا نہیں🙂
عبادت کا بھترين وقت جوانی ہے ♥️۔
زندگی ہر زندہ کہ پاس نہیں ہوتی ۔
وہ مسکراتا ہے میری باتوں پہ ۔
یعنی وہ تھوڑا سا میرا ہو چکا ہے
صرف مسکرا دیجئے ... اور کہہ دیجئے .😊 "میں ٹھیک ہوں" کیوں کہ کوئی بھی حقیقت میں پرواہ نہیـں کرتا .🖤🦋🍂
#_ʙʀøᴋën_ꜱøūʟ_✨🖤🥀
مٹی اوڑھ کے سو جائیں گے🦋✨
ایک دن ہم بھی ماضی ہو جائیں گے 🥀🖤🤝
#_ʙʀøᴋën_ꜱøūʟ_🖤🥀
اور ہر اداس شخص کا مسئلہ محبت نہی ہوتی✨❤
#_ʙʀøᴋën_ꜱøūʟ_ 🥀✨
کُچھ ادھوری خواہشوں کا سلسلہ ہے زندگی 😇🔥
کبھی شام ڈھلے تو میرے دل میں آ جانا
🥀🍁🙂
دو گھنٹوں سے اس کا فون مصروف ہے
شاید اپنی خالہ سے بات کر رہی ہو گی 🙂💔
ایک تو من پسند شخص بھی وبالِ جان ہوتا ہے
#_ʙʀøᴋën_ꜱøūʟ_🖤
آنکھ کے شرک سے بھی خــود کو بچائے رکھا✨
تیــری فرقت میں کہیــں اور نہ دیکھا ہــم نے🌚✨
#_ʙʀøᴋën_ꜱøūʟ_🖤
جو چھوڑ گۓ وہ بوجھ ہی تھے🔥
❤ جو پاس ہیں وہی خاص ہیں💯🙂🥀
#_ʙʀøᴋën_ꜱøūʟ_🥀
ممکن ہے ساری لڑکیاں آپس میں لڑ پڑیں
ممکن ہے میرے نام پر جنگِ عظیم ہو🙂
🌚✨✌🏻
"لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ
"ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور کرے" ♥️✨
آمین️ 🌸
*" جب سہنے کی لت لگ جائے ، تو کُچھ کہنے کی چاہ نہیں رہتی! ۔"*🙂💔
*_
#_ʙʀøᴋën_ꜱøūʟ_🥀💔
ہر شخص اپنی سنائی ہوئی کہانی میں مخلص ہے🖤🙂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain