آنکھ کے شرک سے بھی خــود کو بچائے رکھا✨
تیــری فرقت میں کہیــں اور نہ دیکھا ہــم نے🌚✨
#_ʙʀøᴋën_ꜱøūʟ_🖤
جو چھوڑ گۓ وہ بوجھ ہی تھے🔥
❤ جو پاس ہیں وہی خاص ہیں💯🙂🥀
#_ʙʀøᴋën_ꜱøūʟ_🥀
ممکن ہے ساری لڑکیاں آپس میں لڑ پڑیں
ممکن ہے میرے نام پر جنگِ عظیم ہو🙂
🌚✨✌🏻
"لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ
"ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور کرے" ♥️✨
آمین️ 🌸
*" جب سہنے کی لت لگ جائے ، تو کُچھ کہنے کی چاہ نہیں رہتی! ۔"*🙂💔
*_
#_ʙʀøᴋën_ꜱøūʟ_🥀💔
ہر شخص اپنی سنائی ہوئی کہانی میں مخلص ہے🖤🙂
دنیامیں دوطرح کے لوگ ہیں
برائے مہربانی دونوں سے دور رہیں !!🔥😌
اور پھر بعض اوقات ہم پُوری طرح مُخلص ہو کر بھی کِسی کی نظر میں بیکار ہی رہتے ہیں💔🔥
#_ʙʀøᴋën_ꜱøūʟ_🥀💫
اور کوئی ساحل پہ کھڑا کیا جانے سمندر کتنا گہرا ہے 🥀🖤
کچھ محبتوں کا اختتام اس جملے سے بھی ہوتا ہے : " اللہ نے ہمارا ساتھ قسمت میں ہی نہیں لکھا " ۔!"💔🙂
حساب عشق دیکھا،عجب دیکھا،غضب دیکھا
سب کو نفی،تجھے واحد،خود کو صفر دیکھا ❤
#_ʙʀøᴋën_ꜱøūʟ_🖤
جہنم بنا دیا ہے دنیا کو 🥀💔
جنت کے طلبگاروں نے 🙂
ہم سے بات کیجئے ہمارے آخری دن ہیں ۔🙂 💔
اس قدر بھیڑ ہے فرشتوں کی
آدمی ___ آدمی کو ترستا ہے🥀
__🔥🌸
#_ʙʀøᴋën_ꜱøūʟ_🙂
جو کسی ایک سے مخلص ہو
وہ ہر کسی کا دیوانہ نہیں ہوتا🙂🥀
#Broken_Soul_💔
اور پھر حکیم دوا کی پرچی پھار کر بولا !.
کہ مریض کے لیے سفید کپڑا خرید لیجئے 💔🥀🙂
شکل سے تو برا ہوں لیکن 🙂
دل سے بہت ہی برا 🙂🥀💔
#_ʙʀøᴋën_ꜱøūʟ_🥀✨
کہنے کو الفاظ نہ رہے ،
سہنے کو عمر باقی ہے ♥️
Sadness Overload_-"🙂💔
_____ •°🖤🥀 °•
SomƏtıımƏs . I just nƏƏd to bƏ alonƏ ☺🥀
____•°🥀 🔐 °
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain