🇺🇸:i aM InTerEstEed iN yOu🙂
🇵🇰: WhAtsApp uSe kRti hO..,?
عزت کرنے سے عزت ملے گی
ٹھکراؤ گے تو ٹھکرا دیے جاؤ گے
*۔تــــــــیرے صــــــــدقے اتــــــــاریں 🧸🥺🤎*
-تلخ ہو جانا منافق ہو جانے سے بہتر ہے_🫀
انسانوں کا میلہ ہے ،لیکن ہر انسان اکیلا ہے💙🥀
تم بھی ترسوگے بات کرنے کو🙂
بات جا لینے دو چار کندھوں پر🖤
جنت کی آرزو میں سب حج کو چلے گۓ
ہم غریب تھے ہم نے محبت سے ماں کو دیکھ لیا🖤🥀