-
بغیر کھوۓ کچھ نہیں ملتا جنت بھی تو جان مانگتی ہے 🙌🏻🦋🌜
حضرت علی نے فرمایا:
"اگر وہ تمھیں نا ملا جسے تم چاہتے ہو تو سمجھ لینا , کسی اور نے تمھیں اپنے لیے مانگا ہے "💝
تھک جاؤ تو کنارہ کر لینا ; 💔🗣
ہمیں نہ دیکھیں مشکوک نظروں سے
یہ محبت تو___ سبھی کا مسئلہ ہے۔
🙃
⎯⎯ ❥︎
جــب کوئــی الجھــے گــا آداب سکھــا دینگــے ᳓🖤
🖇🖤🪽
ہر کسی پہ دل لُٹایا نہیں کرتے!!!
یہ انسان اس دنیا میں سکون ڈھونڈتے جہاں حضرت آدم علیہ اسلام کو سزا کے طور پر بھیجا تھا 🙂
____•❤️🌼•
محبت تو اللّٰه کی صفت ہے
محبت کرنے والا شخص بدکردار نہیں ہوتا 🌸
جوانی کی شام میں اللّٰہ کو یادر کھو "- 🥺💘🫀
*یقین کیجئے ، اِنسان سے بڑا کوئی دھوکے باز نہیں،💔🙂* 💔
🇦🇮 : Its Not Your Matter
🇵🇰 : Tu baji Na Pesh Kr 🙂
۔ / >
کُچھ تُم کو بھی عزِیز ہیں، اپ٘نے سَبھی اصُول
کُچھ ہم بھی اتِفَاق سے ضِد کے مرِیض٘ ہیں- *))
ᥫ᭡༅
_-ہم ہر شخص کو اپنے معیار کے قابل نہیں سمجھتے_-"🩷
✨♥︎
- ہمدردیاں زہر ہیں🙂🌸🙌>>>
🫀 ye Lo Mera Dill Or khelo is Ky Sath 🙂
~_*میں بس لکھنے کی حد تک وحشت زدہ ہوں !🙌🥀*_~
~_*مجھ سے مسلسل گفتگو آپ کو بیزار کرے گی 💔🙂*_~
___👑♥️🥀
کائناتی سچ ہے کہ پیسہ زندگی بہت آسان کر دیتا ہے_!!
💯🌷
کسی کے عقیدے پہ بولو نہیں
اپنے عقیدے سے ہِلو نہیں 🙂
محبت کی آخری رسم ہوتی ہے ذلیل ہونا
اور میں نے محبت وہاں تک نبھائی ہے🥺
کوئی اک شخص ملے اور وہ بچھڑے یکدم
زخم دے کر ،تجھے مرہم نہ لگائے کوئی💔🙂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain