اڈوانس عید مبارک 🤭 20 روپے والے جوس کا ڈبہ بھی آخری قطرے کے شڑوپ کی آواز آنے تک نہ پھینکنے والے چوہدریوں کو بھی عید مبارک😂Hi😂😂 : قربانی دے گوشت نال فریجاں بھرن والے سخیوں کو عید مبارک🤣🤣🤣😂😂 : جن لوگوں کے ڈر سے واٹر کولر کے ساتھ گلاس کو سنگلی کے ساتھ باندھ کر رکھا جاتا ہے ان لوگوں کو عید مبارک🤣🤣🤣 : صبح صبح قوالیاں سن کر نیکیاں حاصل کرنے والوں کو عید مبارک😂😂🤣😅😅 [: ہر پوسٹ پر nice bro لکھنے والوں کو عید مبارک🤣🤣🤣 : پودے لگانے والوں کو شاباش اور پودے اکھاڑنے والوں کو عید مبارک😂😂😂 : گائے اور بھینس کا دودھ مکس کرنے کے بعد بھی پانی ملا کر دودھ بیچنے والے گوالوں کو عید مبارک🤣🤣🤣 [: آم کی پیٹی کے اوپر 6 آم پکے اور نیچے 25 اچاری آم رکھنے والے حاجیوں کو بھی عید مبارک🤣🤣😂😂😂 : ہسپتال میں مریض کی تیمارداری پر جا کر چا
وفا کے خواب، محبت کا آسرا لے جا اگر چلا ہے تو جو کچھ مجھے دیا لے جا مقامِ سُود و زیاں آ گیا ہے پھر جاناں یہ زخم میرے سہی، تِیر تو اٹھا لے جا یہی ہے قسمتِ صحرا، یہی کرم تیرا کہ بوند بوند عطا کر، گھٹا گھٹا لے جا غرورِ دوست سے اتنا بھی دل شکستہ نہ ہو پھر اس کے سامنے دامانِ التجا لے جا ندامتیں ہوں تو سر بارِ دوش ہوتا ہے فراز جاں کے عوض آبرو بچا لے جا