Damadam.pk
innocent@devil's posts | Damadam

innocent@devil's posts:

innocent@devil
 

حقیر،فقیر،اویر،بندہ اکسیر ،پرتقصیر،صاحب نکیر و باضمیر ،ہیچ مدان ، بندہ نادان ، صاحب حقیقی ، محروم رفیقی ، امید مجلہ ،ساکن غریب محلہ، خادم اردوئے معلیٰ ، توسل ھذا مؤدبانہ مواد ، بلا حرص و ذاتی مفاد ،محمد وسیم رفیع آپ کو عاجزانہ و فاخرانہ انداز میں عید کی مبارکباد پیش کرتا ہے🙂
اس عید سعید کے طفیل اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی کو مسرتوں سے بھر دے اور دکھوں کی دھوپ سے بچائے آمین🪷

،☹️☹️☹️
i  : ،☹️☹️☹️ -