پاکستان میں بندہ بیمار ہوں تو ساتھ میں
موڈ بھی خراب رکھنا پڑتا ہے
نہیں تو سب سمجھتے ہیں ڈرامہ کر رہا ہے😒😐
🤣🙄
my name is sadiii🙈🙈
jahan bhi jaati hoon phela deti hoon barbaadii😂😂😂
now your turn guys?😉😉 😂😂
بنا کر چھوڑدیتے ہیں اپنی ذات کا عادی
کچھ لو گ یوں بھی انتقا م لیتے ہیں💔
My name is SADIIII 😉😉🙈🙈
jahan bhi jati hoon phela deti hoon barbaadiii😂😂😂
Hey everyone 😉
I'm new on dmdm...
Old user ny dmdm chor dia now I'm using her I'd...😁😁
A Fake smile☺️
can Hide million Tears.....🥲😢💯
جس طرح بارش تھم جانے کے بعد چھتری بوجھ لگنے لگ جاتی ہے اسی طرح مطلب پرست لوگوں کو مطلب پورا ہونے کے بعد سہارے بھی بوجھ لگنے لگ جاتے ہیں...!
JUMMA MUBARAK TO ALL ❤
❤
aaj k din k sadqay
Allah☝tamam tooty hoye dilon ko skoon ataa frmaa
Ameen 😊😊
مرداپنی جوانی کےاعمال سے اپنی بیٹی کے نصیب لکھ رہا ہوتا ہے۔۔💯
*سیدھے درخت اور سیدھے لوگ..*
*سب سے پہلے کاٹے جاتے ہیں
ツ🔥💯*
کسی کو دکھ دینا تو اتنا سوچ کر دینا
کسی کی آہ لگنے میں زرا سی دیر لگتی ہے😇
کبھی آنسو کبھی سجدہ کبھی ہاتھوں کا اٹھ جانا.💔۰-•
خواہشیں ادھوری ہوں تو رب کتنا یاد آتا ہے .💯🔥🥀"_
کوئی سمجھے تو ........ایک بات کہوں
عشق توفیق ھے ......... گناہ کبیرہ نہیں.💔💔👉👉🔥
جو لوگ کسی کے خلوص کی قدر نہیں کرتے....وہ لوگ ساری زندگی سچے رشتوں کو ترستے ہیں🥀🖤
*بھروسہ کرنے والے سے زیادہ بیوقوف بھروسہ توڑنے والا ہوتا ہے جو اپنی ایک چھوٹی سی خوشی کیلئے ایک اچھے انسان کو زندگی بھر کیلئے کھو دیتا ہے*
Don't invest yourself in the wrong people,
because when you invest yourself in the wrong people,
they break you💔,they torn you apart into pieces,😒
in such a way,it takes years and years to get back together 💔💯😏
اگر مرد نے کسی عورت سے شادی کرنی ہوتی ہے تو وہ کر ہی لیتا ہے ۔بس اس کی اپنی مرضی اور ضد ہونی چاہیے۔ وہ سب کو راضی بھی کر لیتا ہےاور ہر بات کا مطلب بھی سمجھا دیتا ہے ۔ اور سب کو اس کے سامنے ہار ماننی ہی پڑتی ہے ۔ جو اصل خاندانی مرد ہوتے ہیں وہ لڑکیوں کے احساسات سے نہیں کھیلتے بلکہ نکاح کرتے ہیں اس لیے مرد کبھی مجبور نہیں ہوتا بس پاگل بناتا ہے
💔💯
✨ حیات رائٹس ✨
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain