Damadam.pk
innocentgirl-11's posts | Damadam

innocentgirl-11's posts:

innocentgirl-11
 

*کشتی تب تک خوب تیرتی ہے جب تک وہ پانی میں رہتی ہے جیسے ہی پانی کشتی میں آتا ہے وہ ڈُوب جاتی ہے اس لیئے کوشش کریں آپ دُنیا میں رِہیں دُنیا آپ میں نہ رہے ورنہ کشتی کی طرح ڈُوب جائیں گے..!!!🌹♥️🌹*

innocentgirl-11
 

Let's welcome 🤗 together New Year with a New Hope and a blank canvas to be painted by us..
Happy New Year❤️✨ 2022🎆🎇🥳

innocentgirl-11
 

کبھی کبھی وہ دیکھنے آجاتے ہیں👀👣
لگائی ہوئی آگ سیکنے آجاتے ہیں❤🔥🔥

innocentgirl-11
 

کاش کہ تم واقف ہو جاؤ میری محبت کی انتہا سے
حیران ہو جاؤ گے اپنی خوش نصیبی دیکھ کر۔۔۔😁

innocentgirl-11
 

*اچھا انسان ریاضی کے صِفر کی مانند ہوتا ہے جس کی اپنی کوئی قیمت نہیں ہوتی۔ پر وہ جس کے ساتھ جُڑ جائے اُس کی قیمت دس گناہ بڑھ جاتی ہے۔🌹♥️🌹*

innocentgirl-11
 

قتل نہ کرو بس محبت کر کے چھوڑ دو 🙂
کسی قاضی سے پوچھ لو یہ بھی سزائے موت ہے💔💘

innocentgirl-11
 

یہ جو ہر کسی سے دل لگاتے ہو
جان جاں اس کو بےغیرتی کہتے ہیں 😂😂😂

innocentgirl-11
 

*ہم بلا سبب نہیـــں بدل جاتے ... اگر کوئی کہے ... آپ بدل گئے ہیــــــــں ... تو إنہیــــــــں چائیے ... دھیان سے دیکھیں ... کہ انہوں نے کیا کیا ہے؟؟؟........!!!*
💞 💞

innocentgirl-11
 

توبہ کر لی جائے تو ایک اچھے وقت کا آغاز ہو سکتا ہے😌🍁

innocentgirl-11
 

موبائل سے قبل یوں بد عمل انسان نہیں تھے ہم
یوں شب بھر جاگنے کی لت میں سر گرداں نہیـں تھے ہم🙂
😐💯

innocentgirl-11
 

```_**مجھے ایسا لگتا ہے کہ انسان کا خود پر کیے جانے والا سب سے بڑا ظلم محبت ہے🥀🌚**_```

innocentgirl-11
 

کتنے ہی لوگ اس زندگی میــــں ... ہمارے سامنے بہت مضبوط دکھائی دیتے پھرتے ہیــــــــں ... لیکن در حقیقت اپنے وجود کے بچے کھچے ٹکڑے ... جمع کرنے کی کوشش میــــں لگے رہتے ہیــــــــں ......!!!

innocentgirl-11
 

#خوبصورت ہیں وہ #دل جو #وفا پہ #قاٸم رہتے ہیں۔😊💯💯

innocentgirl-11
 

جب تم اپنے رب کی چاہت پر اپنا سر جھکا دو گے تو پھر ایک دن وہ تمہاری چاہت پر بھی کن کہ دے گا❤️🥰

innocentgirl-11
 

جو زیادتی یہ سوچ کــــر کــــی جاتی ہے کہ میرا کــــوئی کیا بِگاڑ لــــے گا تو ایسے معاملاتــــ اللّٰہ رب العزتــــ کی عدالت میں بہت جلد پہــــنچ جاتــــے ہیں••••!!!

innocentgirl-11
 

ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮭﯽ ﺷﺨﺺ ﺍﻟﻔﺎﻅ ﮐﺎ ﭼﻨﺎﺅ
ﺍﭘﻨﮯ ﻇﺮﻑ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ
ﺟﯿﺴﺎ ﻇﺮﻑ ﻭﯾﺴﮯ ﺍﻟﻔﺎﻅ
ﺍﻭﺭ ﻇﺮﻑ ﺩﻭ ﭼﯿﺰﻭﮞ ﮐﺎ ﭘﺘﺎ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ
ﺗﺮﺑﯿﺖ ﮐﺎ ﺍﻭﺭ ﻧﺴﺐ ﮐﺎ..!!

Memes & Satire image
i  : Yeah😂😂😂 - 
innocentgirl-11
 

تم سے خاک الجھے گا ،، حالات سے الجھا ھوا شخص..🥀🥀

innocentgirl-11
 

اکیلے رات بھر تڑپتا رہا مریض غم غالب ❤❤
نہ تم آۓ، نا نیند آئ ،نا چین آیا ،نا موت آئ❤❤

innocentgirl-11
 

JUMMA MUBARAK TO ALL😊😍❤