یہ جو ہر بات پہ ہنستا ہے
یقیناً یہ جھوٹا ہے اندر سے روتا ہے😢
محبتوں کا یہی دائرہ تو سچا ہے
کسی کے غم میں پریشان کوئی رہتا ہے ☺
یوں الزام تراشیوں سے بہتر تھا
ہم کتنے برے ہیں ہم سے ہی پوچھ لیتے
میں نے پھر ویسا ہی بنا لیا خود کو
جیسا ہونے کا الزام لگایا تھا اس نے
رنگوں میں وہ رنگ کہاں...
جو رنگ لوگ بدلتے ہیں🔥
محشر کا خیر کچھ بھی نتیجہ ہو اے عدم
کچھ گفتگو تو کھل کے کرینگے خدا کے ساتھ❤️
تجھ کو دیکھے ہوئے صدیاں تو نہیں گزری ہیں
پھر بھی لگتا ہے کہ دیکھا ہی نہیں صدیوں سے
بیزار، بدمزاج، انادار، بدلحاظ🥀
ایسے نہیں تھے جیسے تیرے بعد ہوگئے~🖤
یہ دنیا مکافات عمل ہے صاحب
آج رلایا ہے تو کل رونا بھی ہوگا 😢
خاموشیوں کو رکھا مزاج میں شامل🤐
ہم یوں بھی ہوئے احتجاج میں شامل🙃
ہر گھر میں ایک بیٹی اور ایک بیٹا
لاڈلا ہوتا ہے
گھر میں سب سے شرارتی
ہر کسی سے پنگا لینا مسکراہتے رہنا
ان کی عادت ہوتی ہے
پھر نہ جانے کب کسی کی نظر لگ جاتی ہے
شرارتیں مسکراہٹیں سب کچھ اداسیوں میں بدل جاتا ہے💔🔥💯
jo maza dusron ki posts k comments perhny mey hy 😂😂
.
.
wo post kerny mey kahan😉😉😂😂
hum ny bandha hy tery ishq ❤mey ehraam.e.junoon😍
hum bhe dekhein gay tamasha teri lelai ka😉
ho k rooh posh.....❤
ho k rooh posh na dil❤ tor
tamanai ka💔💔
Kabhi kabhi Dil Chahta Hy sb Sy Roth KY boht dor Chali jao🙂 jahaa koi na ho, bs me ho r Meri tanhai🙃 thak Gai logo sy😒 r unky raweyo sy😓 larhai krna mujhy bhi ati hy Lakin me larhny Sy zeyada dor ho Jany ko behtr samajhti ho😊 bss aman sakoon Sy sb Sy............. 😇 Ye me Jana kh koi apna nhi hota siway apny ap ky🥲 Kisi ko farq nhi parhta chahy ap tot bhi jao💔 isliye Khush raho☺️
کبھی درد ہے تو دوا نہیں ،جو دوا ملی تو شفا نہیں
تو نے ظلم کیا ہے اسطرح ، جیسے میرا کوئی خدا نہیں
سُوئے ادب نہ ٹھہرے تو دیں کوئی مشورہ......!!
ہم مطمئن نہیں ہیں تِری کائنات سے......!!
خاموش ہم رہیں، تو ٹھہرتے ہیں با قصور.....!!
بولیں، تو بات بڑھتی ہے چھوٹی سی بات سے....!!
لو ہم نے ڈھال لیا خود کو اس کے پیکر میں
لو ہم نے ہجر کے عرصے کو بھی وصال کیا
.
تمہارے ہجر میں مرنا تھا کون سا مشکل
تمہارے ہجر میں زندہ ہیں یہ کمال کیا
کبھی درد ہے تو دوا نہیں ،جو دوا ملی تو شفا نہیں
تو نے ظلم کیا ہے اسطرح ، جیسے میرا کوئی خدا نہیں
Hello December ❤️You're the last one So be the best one ❄️😊
محبت دلیل نہیں جس کی وضاحت دی جائے
محبت ایک احساس ہے جس کو محسوس کیا جاتا ہے😊
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain