ﺟﺴﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ______ ﺍُﺳﮯ مخلص ﺟﺎﻧﺎ........!!!!
❤ جناب ❤
ﻧﮕﺎﮨﻮﮞ ﻧﮯﺑﮍﮮ _____ﺩﮬﻮﮐﮯ ﺩﯾﺌﮯ ....!!!!
خود کو زلیل کروانے کا دوسرا نام محبت ہے 😏
مجھے کوئی سمجھاتا کیوں نہیں کہ اسکو یاد کرنے سے کلیجہ کٹ بھی سکتا ہے ،
میرا دل پھٹ بھی سکتا ہے😔💔
غم دے کر دلاسے کیسے ؟
یہ تسلی کیسی تماشے کیسے؟🔥
ممکن ہے ترتیب وقت میں ایسا وقت بھی ہو!!
دستک کو تیرا ہاتھ بڑھے، اور میرا در نہ ہو!!😏
بہتی ہوئی آنکھوں کی روانی میں مرے ہیں
کچھ خواب مرے عین جوانی میں مرے ہیں
قبروں میں نہیں ہم کو کتابوں میں اتارو
ہم لوگ محبت کی کہانی میں مرے ہیں😔😕
مرد تو وہ ہے جو اپنی بہن یا بیٹی کے نصیب سے ڈر کر کسی کی بہن یا بیٹی کی زندگی کے ساتھ نہ کھیلے💯🙂🙂
*💫ہم کسی کے دل میں جھانک نہیــں سکتے ... یہ جان نہیــں سکتے ... کہ کون ہمارے ساتھ کتنا مخلص ہے ... لیکن وقت اور رویئے جلد ہی یہ احساس دلا دیتے ہیــــں ........!!!*
انسان ہو اور ، ظرف نہ ہو 👑
گویا کتاب ہو اور حرف نہ ہو🥀
جس کا دل جیتنے کے لئے ہم ساری دنیا کو پیچھے چھوڑدیتے ہیں 🙂🌎
وہی ہمارا دل کیوں توڑ دیتا ہے 💔🙃
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain