کوئی اینج دا جادو دس ڈھولا 😁😁
میں چپیڑ لکھاں تینوں وج جاوے 😂😂👊
پانا ہے منزلوں کو تو تنھا چلا کرو........!!! راھوں میں لوٹ لیتے ہیں ہمسفر کبھی کبھی...!!!💯
Allah is Seeing You.
اسی لیے وہ کریں جو بروز قیامت منہ دکھانے کے قابل ہوں💯💯
ہم پلٹتے نہیں اب---- بےجان کتابوں کے ورق
ہم وہ پڑھتے ہیں جو 'چہروں پر لکھا ہوتا ہے☺
دو لوگوں کو بڑا شدید عشق ہوتا ہے 😊
ایک وہ جو دوسروں کے عشق کا مذاق اڑاتے ہیں اور ۔۔۔
دوسرا وہ جو محبت کے ہونے پر یقین نہیں رکھتا 💯🖤
گمان نہیں یقین ہے جناب کوئی کسی کا نہیں 🖤🙂🥀
باہر کی تمام رنگینیاں اندر کی ایک اداسی کا مداوا نہیں کر سکتیں.🙃🔥
" عشق " وہ ضِد ہے
" سائیاں "
جو اپنے آپ سے لگتی ہے 🖤☺
❣اتنی وفاداری نا کر کسی سے یوں❣
⚘مدھوش ھوکر⚘
💕اے دوست💕
❣یہ لوگ ایک غلطی پہ ھزاروں وفائیں❣
⚘بھول جاتے ھیں⚘💯
کبھی تو مل پہلی ملاقات کی طرح؛😊
کیوں بگڑا رہتا ہے حالات کی طرح🙃
وہ ایک شخص جو لگے جان سے بھی پیارا ❤️🖤
وقت تو دیتا ہے مگر خیرات کی طرح 🙂🙃😕
انسان سب کچھ بھول جاتا ہے 🙂
لیکن اپنی بےقدری نہیں 💯🥺
لگاؤ کے بعد انسان کو محبت ہوتی ہے🥰
محبت کی آخری حد عشق ہے😍
عشق کی آخری حد جنون ہے❣️
اور جنون کی آخری حد والہیت ہے ♥️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain