Damadam.pk
innocentpretty's posts | Damadam

innocentpretty's posts:

innocentpretty
 

ہزار بار ہوئی گفتگو غالب لیکن۔۔
🥀✨ہزار بار کوئی بات رہ گئی مجھ سے

innocentpretty
 

Girls wearing white dress and has a long hair is so damn attractive at 3am🤫😴

innocentpretty
 

🥀معشوق ہو حسیں یہ ضروری نہیں مگر
💘🔥عاشق کو چاہیے وہ اندھا ضرور ہو

Beautiful People image
i  : No one can beat the beauty of this Man🔥💘👑😭❤Loveee🥀♥ - 
innocentpretty
 

ہر وہ شخص جھوٹا ہے جو کہتا ہے کہ وہ 💯🔥🌚حسن سے متاثر نہیں ہوتا

innocentpretty
 

میرے غصّے کا اثر کیا ہوگا
مجھے غصّے میں ہنسی آتی ہے🌚🥀

innocentpretty
 

😊اور میں ٹھہری چوڑیوں کی شوقین
😍💞جھمکوں کی اسیر
❤🦋🥀گجروں کی دیوانی

innocentpretty
 

Uth'ti hi nahi nigah kisi or ki taraf..🙂❤
ik shakhs ka deedar itna paband kar gaya..🥀🌚👀

innocentpretty
 

Sleeping without a blanket at night and then find yourself in a warm blanket in the morning, Smiling because u know how much your MOM loves U ❤❤❤

innocentpretty
 

Shaadi ke bad usko pata chalegaa ke me CHAI banane ko Cooking kehti thi😂😁🙊🙈💁🏻🤝🏻☕

innocentpretty
 

Jab bhi Shopping par jati hun
1 , 2 crore ki kami mehsoos hoti hai🙄😑😅

innocentpretty
 

🌚🍂نا میں ذہین_____نا میں حسین
🔥🥀عام سی لڑکی ہوں ذرا مختلف مزاج کی

innocentpretty
 

تیری تصویریں اور آواز کے سگنل سنبھال کر
🔥🥀🌚❤ہم اپنی ساری دنیا فون میں لیے پھرتے ہیں

innocentpretty
 

Find Someone who Enjoys your boring Conversations everyday..🍂♥🥀

innocentpretty
 

ZindaGi aik Safar hai Suhana was a Lie,
But yahan Kal kiya ho Kisne jana is True🌚🍂🔥🍃

innocentpretty
 

🙊...مجھ پر مرتے ہیں کوہِ قاف کے جن
🙈🔥😅💞🥀میں ہوں جو پرستان کی پری

innocentpretty
 

!!میں خیال ہوں کسی اور کا
!!مجھے سوچتا کوئی اور ہے
!!سرِ آئینہ میرا عکس ہے
!!پسہِ آئینہ کوئی اور ہے
میں کسی کی دستِ طلب میں
!!_______ہوں
!!تو کسی کی حرفِ دعا میں
!!میں نصیب ہوں کسی اور کا
❤🔥!!___مجھے مانگتا کوئی اور ہے

innocentpretty
 

ہر لڑکی کو زندگی میں بنگلہ گاڑی دولت شہرت اور آسائشیں نہیں چاہیے ہوتیں
کچھ لڑکیوں کے لیے بس ایک مخلص شخص 🔥🥀💞کا کندھا ہی کافی ہوتا ہے

innocentpretty
 

😊___خاص ہوتے ہیں وہ لوگ
🔥🥀💞جو مسکراہٹ کی وجہ بنتے ہیں

innocentpretty
 

مرض ، محبت اور موت نہ ہوتی تو انسان نے 🔥کہاں قابو آنا تھا