Damadam.pk
innocentpretty's posts | Damadam

innocentpretty's posts:

innocentpretty
 

love is a key to open the door of a closed heart🔥💞🥀

innocentpretty
 

🔥____حسرت ہی رہے تو بہتر ہے
💞🥀چاند حاصل ہوجاۓ تو کہاں چاند لگتا ہے

innocentpretty
 

عشق میں کوئی منزل نہیں ہوتی____عشق میں تو صرف سفر ہوتا ہے____اور____اس 🔥💞🥀سفر پر چلنے والا عاشق

innocentpretty
 

🔥😁💞کتاب لکھوں گی حسن پر اپنے
😂🙊🙈جمع کر رہی ہوں سیلفیاں اپنی

innocentpretty
 

🌚🙊ہماری چاند سے بننے لگی ہے
🌠🔥💞ستارے خوامخواہ لڑنے لگے ہیں

innocentpretty
 

حسرت سے سوچتے ہیں تجھے دیکھ کر یہ ہم
🔥__بندہ وفا پرست ہو ، چاہے حسیں نہ ہو

innocentpretty
 

....بنا مطلب کے بات کرے مجھ سے
🥀🔥ایسے ایک شخص کی تلاش میں ہوں

innocentpretty
 

🔥سنتے سنتے اسے! پڑھنے کی لگن لگ جاۓ
❤تو نے دیکھا ہے کہیں ایسا ! کتابی لہجہ؟؟؟

innocentpretty
 

جو آنا چاہو، ہزار رستے___نہ آنا چاہو، تو عذر لاکھوں
مزاج برہم__طویل رستہ__برستی بارش__خراب 🍂🔥موسم

innocentpretty
 

____غالب وہ دن گۓ____
..کہ اب یہ حماقت کون کرتا ہے
...وہ کیا کہتے ہیں اسے محبت
🔥🥀ہاں! "محبت" اب کون کرتا ہے؟؟؟

innocentpretty
 

ہمیں تو عہدِالفت کو قیامت تک نبھانا ہے
🍁🍂وہ رہتا ہے اگر ہم سے__رہے بیزار بسم اللّٰہ

innocentpretty
 

مرشد________کوئی ایک ایسی کہانی سناؤ
🔥جس میں شہزادی چھوڑ جاۓ شہزادے کو

innocentpretty
 

🥀جس شخص کی غلطی_____غلطی نہ لگے
کتابِ عشق کی تفسیر میں اسے محبوب کہتے 🔥❤🙊ہیں

Attitude Poetry image
i  : بہت کچھ لکھا جاتا ہے محبت کے لیے لیکن جو لکھا جاۓ کراچی پر میں اس غزل پر - 
innocentpretty
 

🙂جو کسی ایک سے مخلص ہوں
💞🥀🔥وہ ہر کسی کے دیوانے نہیں ہوتے

innocentpretty
 

Take Care is just a Word..
Apna khayal rakhna is an Emotion🥀❤

Funny joke
i  : Its me🙊🙄😂😅 - 
Novelzzzz😍🥀💕
i  : Novelzzzz😍🥀💕 - 
Wohi khuda hai❤❤❤
i  : Wohi khuda hai❤❤❤ - 
innocentpretty
 

جب میں خود کو دیکھتی ہوں تو بہت ہنستی 🙈😅ہوں
کہ آنے والی جنریشن کے ہم سیانے بزرگ ہوں 🙊گے🤣😋😂