😐آپ ہیں کے جانے کو کھڑے ہیں
🥀🙊💕دل ہے کے بیٹھا جا رہا ہے
You are the Artist of your Life..
Don't give the paint brush to anyone else..💥💎🥀
😍🙈🌹کس کس طرح سے چھپاؤں تم کو
🙊😊🔥❤میری مسکراہٹ میں نظر آنے لگے ہو تم
اگر کوئی آپ سے کہے کہ
😇"انسان بن جاؤ"
🙊تو ایک بار کوشش کرلیا کریں
😂🤣🤣باقی نصیب کی بات ہے
kabhi ghanta farq nhi parta✌🏻
kabhi har ghanta farq parta hai😐😑😏
kaafi shehron me husn ka zor raha..😊
Lekin Dilkashi me Aw'wal mera "KARACHI" raha..😍🤞🏻🤘🏻🔥❤
💕مجھے بولنا بہت پسند ہے مگر بس
🔥ان سے جو مجھے سننا پسند کرتے ہیں
🥀پھول دینے کی عمر میں
🙄😐😏😂😂لوگ ڈپریشن دے رہے ہیں
🙈میں زمین پر رہتی ہوں مگر آسمان جیسی ہوں
🥀😍🔥💕میں نرم دل سی لڑکی چٹان جیسی ہوں
❤میں ہنستی ہوں تو مسکراتا وہ بھی ہے
تذکرہ آئینے کا کر رہی ہوں انسان کا نہیں
بڑا ہی خاموش سا انداز ہے تمہارا
❤سمجھ نہیں آتی فدا ہوجاؤں یا فنا ہوجاؤں
🤐😐میں تنہائی پسند ہوں
خاص کر تب جب میرے پاس کھانے کی کوئی 😍😂😂🙊🙈چیز ہو
وہ سرمئی موسموں میں، شوخ رنگ بھرنے والی لڑکی
وہ ہزاروں ایک سے لوگوں میں، کچھ الگ سا کرنے والی لڑکی
وہ صرف پھولوں کی خاطر، بھنوروں سے لڑنے والی لڑکی
😍🔥🥀_________"شاہ"
وہ سات ارب کی دنیا میں سے تم پہ مرنے ❤والی لڑکی
....محبت فرض ہے فرضی نہیں
🔥🥀سراسر مرض ہے مرضی نہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain