اور کتنا احترام کروں؟؟؟
☕🙊💕تجھ کو دیکھا تو رکھ دی چاۓ
اُٹھ اُٹھ کر دیکھیں گے لوگ
❤ہم اگر بیٹھ جائیں برابر میں تمھارے
🙈💕میں نے پہنی تو_____خوبصورت لگی
😍❤🔥ہاۓ یہ نتھنی سنار کی کہاں خوبصورت تھی
😊مجھے موسم سے کیا لینا نومبر ہو دسمبر ہو
میرے سب رنگ تم سے ہیں بہاروں ❤کے____خزاؤں کے
کبھی کبھی نہ مجھے خود سے ہی جلن 🙄😑محسوس ہونے لگتی ہے
🙈🙊😻مطلب کوئی اتنا اچھا کیسے ہوسکتا ہے
😊دل چیز ہے کیا
😅❤☕آپ ہماری چاۓ لیجۓ
کچھ یوں ملی نظر ان سے
🙈❤باقی سب نظر انداز ہوگۓ
وہ اتنی دور رہنے والا شخص
😍❤🌏ٹکرایا بھی تو سیدھا دل سے
انسان ہو اور ظرف نہ ہو
🥀گویا کتاب ہو اور حرف نہ ہو
سرِطور ہو، سرِحشر ہو، ہمیں انتظار قبول ہے
،وہ کبھی ملیں، وہ کہیں ملیں، وہ کبھی سہی 🔥❤وہ کہیں سہی
وحشت میں زندگی کی روانی اجاڑ دی
🥀ایک واقعے نے پوری کہانی اجاڑ دی___
کمسن بدن پہ بوجھ ہے بوڑھے دماغ کا___
💔سنجیدگی نے میری جوانی اجاڑ دی
Apne Dilbar ki khushi ke wastey..
Dil ka har aik gham chupa ke ro paray..💔
jisne pocha humse bichrey yarr ka..
Usko seeney se laga ke ro Paray..
Dil pe hum aik chot khaa ke ro Paray..
Bewafa se dil laga ke ro paray..💔💔💔
Cheezain kahan khubsorat hoti hain..😇
yadain khubsorat hoti hain
Lamhey khubsorat hotey hain
Oor Haaan...kuch LoG bhi..❤💯🔥
Mood kisi aik bat par kharab hota hai..
Gham sari zindagi ke yad ajate hain😕😌
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain