Damadam.pk
innocentpretty's posts | Damadam

innocentpretty's posts:

Funny joke
i  : Or apkii??😂😂😂 - 
innocentpretty
 

May hope love & laughter, Warmth Wishes & Joy from a bouquet this Bakra EiD...
EID MUBARAK TO EVERYOne..❤

innocentpretty
 

😍میں ناولوں کے خمار سی لڑکی
❤😒.......وہ سدا کا حقیقت پسند

innocentpretty
 

😊!!..محبتوں میں کیا رکھا ہے جناب
😜🍭😍آئیں آپ کو قلفی کھلاؤں

innocentpretty
 

Koi insan bad-surat nhi hota..😊
sab khubsurat hain
koi Dil se❤
koi Face se😍
koi DSLR se😎
To koi Oppo se🙈
koi Vivo se😝
To koi Snapchat se..🙊🔥

innocentpretty
 

🌙😊کیا آپ نے دیکھا ہے چمکتا ہوا چاند
❤🙈😻میں نے دیکھا ہے یہ منظر____سیلفی لیتے ہوۓ

innocentpretty
 

!!__عادتیں اچار نہیں ہوتیں کہ ڈال لی جائیں"
💞!!__عادتیں تو دیمک ہوتی ہیں__یہ لگ جایا کرتیں ہیں

innocentpretty
 

📱موبائل
🎧ایئرفون
🔌چارجر
❤اور دل
😓کسی کو نہیں دینا چاہیے
😜😂لوگ خراب کر دیتے ہیں

innocentpretty
 

اگر آپ دکھ تکلیفوں اذیتوں میں بھی مسکرانے
...کا ہنر رکھتے ہیں
___تو قسم سے آپ انسان نہیں
😉🙈🙊😂😜😊بہت بڑی فلم ہیں

innocentpretty
 

لوگ کہتے ہیں....
آہستہ بات کرو دیواروں کے بھی کان ہوتے ہیں👂
ٹھیک ہے___لیکن منہ تو نہیں ہوتا😝
سن بھی لیں تو بتا نہیں سکتیں😜🙊
ہوئی نا میں سیانی😇😇

innocentpretty
 

کونے میں سمٹ کر سونا چاہتی ہوں
زمانے سے چھپ کر رونا چاہتی ہوں
اور____تجھے بھلانے کی ایسی ضد پکڑی ہے
💔زبردستی کسی اور کا ہونا چاہتی ہوں

innocentpretty
 

...پر پرندوں کے ہی اچھے لگتے ہیں
☺اگر انسان کے نکل آئیں ناں____تو پھر وہ بربادی میں عروج پر پہنچتا ہے

innocentpretty
 

میں بات تمہاری ہی کرتی ہوں
❤..لوگ کہتے ہیں کہ شاعری کرتی ہوں

Funny joke
i  🔥 : really need😂😅.a5 - 
innocentpretty
 

😞__لینڈنگ میں صرف ایک منٹ باقی تھا
کبھی کبھی منزل کے اتنے قریب پہنچ کر بھی
.منزل چھوٹ جاتی ہے
😢زندگی کتنی بےاعتبار ہے۔

innocentpretty
 

........پھر یوں ہوا کہ
Complete this sentence..

innocentpretty
 

مجھے میرے کیۓ ہوۓ الٹے کام تب یاد آتے ہیں
😝😂😇🙈جب کوئی کہتا ہے آپ بہت اچھی ہو

innocentpretty
 

رات کے شاید ” دو“ بجے ھیں
❤🙈🌙سویا ہوگا میرا چاند

innocentpretty
 

کبھی کبھی خدا اس سے بھی نوازتا ہے
💞جس کو پانے کا گمان تک نہیں کیا ہوتا

innocentpretty
 

🔥کوئی اس کا ہونے کا نہ سوچے
❤🙈اس کے سنگ صرف میں جچتی ہوں