Damadam.pk
innocentpretty's posts | Damadam

innocentpretty's posts:

innocentpretty
 

😕کل رات صوفے سے گرنے کی وجہ سے میری یاداشت چلی گئی ہے
😅😇👑کوئی مجھے بتاۓ گا میں کس ملک کی شہزادی ہوں؟؟؟

innocentpretty
 

_____کہتے ہیں_____
😍جس سے محبت ہوجاۓ تو آنکھیں بند کرنے سے وہ دکھائی دیتا ہے
😒میں نے آنکھیں بند کی تو مجھے نیند ہی آگئ
😂😴😝پتا نہیں کیا بنے گا میرا ؟؟؟

innocentpretty
 

😊میرے عیب کبھی مجھے میری انگلیوں پہ گنوانا
😹🙊🙈یہی انگلیاں تمہارے منہ پہ نہ چھاپ دوں تو کہنا

innocentpretty
 

لاک ڈاؤن میں کوئی کسی کی شکل دیکھنے کو ترس رہا ہے
۔۔۔۔۔۔اور۔۔۔۔۔۔
😂😐😒کوئی کسی کو دن رات دیکھ دیکھ کر پریشان ہے

innocentpretty
 

ممکن ہی نہیں کہ شب الم کی سحر نہ ہو
اللہ فرماتا ہے "ان مع العسر یسرا" بے شک
ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے۔

innocentpretty
 

😏😌..میری تو اپنی ماں ہی مجھ سے تنگ ہے
😝😂😜ساس نے تو قتل ہی کر دینا ہے

innocentpretty
 

😊وقت ہمیشہ دو طرح کا ہوتا ہے
AM : ایک
😂PM : دوسرا

innocentpretty
 

👊مجھ سے پنگا سوچ سمجھ کر لینا
❤😍😘😎میں بہت خطرناک قسم کے بھائی رکھتی ہوں

innocentpretty
 

زیادہ فون استعمال کرنے سے انسان بگڑ جاتا ہے اس لیے میں ایک ہی فون 😅😜😊سارا دن استعمال کرتی ہوں

innocentpretty
 

خاموشیاں بول دیتی ہیں
جن کی باتیں نہیں ہوتیں
عشق وہاں بھی ہوتا ہے
❤جن کی ملاقاتیں نہیں ہوتیں

innocentpretty
 

کبھی تو مل پہلی ملاقات کی طرح
🍁بگڑتا ہی رہتا ہے____کیوں حالات کی طرح
وہ ایک شخص جو لگے جان سے بھی پیارا
🔥وقت تو دیتا ہے____مگر خیرات کی طرح

innocentpretty
 

😑کیوں لوگوں کو مرنا آسان لگتا ہے ؟
🙏کیا قبر، حشر اور حساب کتاب مزاق لگتا ہے؟

innocentpretty
 

😊خوبصورت ہونا بھی بہت بڑی نعمت ہے
🔥😜😍آدھے غم تو بندہ شیشہ دیکھتے ہی بھول جاتا ہے

innocentpretty
 

sab band ho raha hai corona ki wajah se😐
ek logon ki bakwas hai jo band nhi ho rhi😒😂

innocentpretty
 

❤مجھ سے نہیں ہوتا دلیلیں دوں مثالیں دوں
🔥🌹میری آنکھوں میں لکھا ہے مجھے تم سے محبت ہے

innocentpretty
 

😐میں تنہائی پسند ہوں
😅😍😝خاص کر جب میرے پاس کھانے کی کوئی چیز ہو

innocentpretty
 

😐اس کی ذات میرے واسطے بےسود سہی
🔥❤🙏میرے خدا___مجھے وہ شخص بےوجہ دے دے

innocentpretty
 

آج کل گھومنے نہیں جانا پڑتا
😒😝لوگ بیٹھے بیٹھے ہی دماغ گھما دیتے ہیں

innocentpretty
 

😍😊شرارتی سی لڑکی ہوں
.a5😉😜دل نہیں دماغ خراب کرتی ہوں

innocentpretty
 

!!__فاصلہ رکھیں
😝😒😌پھر آپ بولیں گے زبان بہت چلتی ہے اس کی