Damadam.pk
innocentpretty's posts | Damadam

innocentpretty's posts:

innocentpretty
 

Tumhara jo "Mine" hai..
Woh in a relationship with other nine hai😂😂😂

i  : Waqaiii😑😒😂😋 - 
innocentpretty
 

میری عمر بھی لگ جاۓ اسے
❤میرا دل لگا ہوا ہے جس سے

innocentpretty
 

اس راہ میں تو دل ٹوٹنے کی رسم ہے پرانی
دل چوٹ ہی نہ کھاۓ تو بنتی نہیں 🔥کہانی

innocentpretty
 

..ہم نے سوچا تھا کہ دنیا سے کنارہ کرلیں
🌍😍🔥🙈ہم نے دیکھا تو ہم ہی رونق دنیا نکلے

innocentpretty
 

My Story Is Not Over
Until I Win🔥

innocentpretty
 

کتنی دلکش ہوتی ہے نا محبت کی تاثیر
خوش جب تم ھوتے ہو لب ھمارے 😍مسکراتے ہیں

innocentpretty
 

..ہزاروں نامکمل ھسرتوں کے بوجھ تلے
..یہ جو دل دھڑکتا ہے
☺کمال کرتا ھے

innocentpretty
 

Never blame anyone in life..
The Good people give you Happiness..
The Worst people give you a Lesson..
And The Best people give you Memories..🔥❤

innocentpretty
 

زندگی میں کبھی گول روٹی اور اچھی چاۓ مت بنانا..😐👩
ورنہ ھمیشہ تمہیں ہی بنانا ھوگی🙊😹

innocentpretty
 

آپ پہ قرض ہے میری دی ہوئی محبت کا
😶بہشت میں! کہاں قرضدار جاتے ہیں

innocentpretty
 

😍😄یہ جو لڑکیاں ہوتی ہیں
یہ لپسٹک کے ایک ہی رنگ کے دس الگ الگ شیدس پہچان لیتی ہیں
😑اور تم کو لگتا ہے
😂😏تمہارے بدلتے رنگ نہیں پہچانے گی

innocentpretty
 

کبھی جو ٹوٹ کہ بکھرو تو بتانا 💔مجھکو
میں تمھیں ریت کے ﺫروں میں بھی چن 🔥❤سکتی ہوں

innocentpretty
 

مغرور کہتی ہے تو کہتی رہے دنیا
ہر شخص کو مڑ کر ہم دیکھا نہیں کرتے🔥

innocentpretty
 

محبت کا کتنا عجیب رشتہ ہے...
دل تکلیف میں ہے اور تکلیف دینے والا دل میں...!!💔

innocentpretty
 

کبھی کبھی تو میرے دیکھنے کو دیکھا کر..
💕کبھی کبھی تو محبت سے دیکھتی ہوں💕

innocentpretty
 

نہ ہے شکوہ, نہ شکایت, نہ رہا کوئی گلا
شکر بس رب کا کیا ہے جب سے ہم کو ❤تو ملا

innocentpretty
 

کچھ تو کشش ضرور ہے اس درد میں
🔥ہر شخص سوگوار میرے ساتھ ساتھ ہے

innocentpretty
 

...اتوار اور اعتبار
😐بڑی مشکل سے آتا ہے
اور_____بڑی جلدی
😋...ختم ہو جاتا ہے

innocentpretty
 

😐..سنا تھا زندگی امتحان لیتی ہے
اپنی تو لگتا ہے سی ایس ایس کر رہی 😑😏😟ہے