Damadam.pk
innocentpretty's posts | Damadam

innocentpretty's posts:

innocentpretty
 

If U want to be Powerful in Life,
Educate Yourself.🔥

innocentpretty
 

I really appreciate few people's in my life..
Akhir woh mujhe bardasht karte hain😄🔥

innocentpretty
 

وہ جو چاہتے تھے مجھے روتا ہوا دیکھیں
میرے قہقہے ان کے منہ پہ طمانچے 🔥ہیں

innocentpretty
 

I'm Angry Bird😠
like my DAD🔥❤😎

innocentpretty
 

!..لمبے قد میں بونے لوگ
🔥اف
😑😒..یہ آدھے پونے لوگ

innocentpretty
 

..درد کی شام ہو یا سکھ کا سویرہ
..تم اگر ساتھ ہو
❤تو سب کچھ قبول ہے

i  : Aameen 💔 - 
innocentpretty
 

میں ورد کرتی ہوں تادیر سورہءوالناس
!💔تیرے بچھڑنے کا جب وسوسہ ستاتا ہے

innocentpretty
 

مجھے شدید نفرت ہے اس لمحے سے جب میرا غصہ آنکھوں سے پانی بن کر 💔بہہ جاتا ہے

innocentpretty
 

ھماری نیند پوری نہ خواب پورے ہیں
ادھورے لوگ ہیں لیکن
😶عﺫاب پورے ہیں

innocentpretty
 

جب تڑپتا دل لے کر اس کے سامنے گناہ 😢گار جاتے ہیں
وہ نواز دیتا ہے اور سبھی زخم بھر ❤جاتے ہیں

innocentpretty
 

🌟جب وضو کرنا مشکل لگ رہا ہو
❤تو یہ سوچا کیجیے کہ
🌹😐گناہ دھونے جا رہے ہیں

innocentpretty
 

تمہارے ہوتے ہوۓ غیر کا دلاسہ ہے
🔥..تمہیں پتا ہے یہ کتنا بڑا تمانچہ ہے

innocentpretty
 

Every love story is beautiful..
But Ours is My Favorite ❤

innocentpretty
 

Some people feel the Rain❤
Others just get wet☔

innocentpretty
 

پھر بارشیں تو ہونی تھیں
💔بادل کو دکھ جو سناۓ تھے میں نے

i  : پھر سے تیری یادیں میری چوکھٹ پہ کھڑی ھیں وہی سردی وہی بارش وہی دلکش ❤☔جنوری - 
i  : Biryaniii😍😋😂😂😂 - 
innocentpretty
 

Accept that
you are not important to some people,
and move 0n..☺

innocentpretty
 

😐جو دل اور نظر سے اتر گۓ
😑😏پھر کیا فرق کہ وہ کدھر گۓ