Damadam.pk
innocentpretty's posts | Damadam

innocentpretty's posts:

i  : Waiting..😍😎😅😋 - 
innocentpretty
 

😏😑..ہر جگہ بحث مت کرو
.a5😝😂مارو😋 پیٹو اور بات ختم کرو

innocentpretty
 

تم چلو تو سہی دو قدم ,ہاتھ میرا تھام کے
مختصر سفر میں تمہارا جینا حرام نہ 😋کردوں تو کہنا😂😅😉

innocentpretty
 

You can't force them to love U or want U, but One day you'll make them realize what they lost..

i  : Huhhhhhh😑😶😏😐 - 
i  : Sach me😂😄.a5 - 
innocentpretty
 

😍..میں دل کی بہت اچھی ہوں
😂😋بس زبان کا کوئی بھروسہ نہیں

innocentpretty
 

..تتلی نے مجھے روک کر بےساختہ کہا
🙈میں چھوڑ آؤں__آپ بہت نازنین ہیں😍❤

innocentpretty
 

جانے والوں کو راستہ دیا کرو
..واسطہ دیا تو___سر پہ چڑہیں گے

innocentpretty
 

..حال دل کا اسے سناتے ہوۓ
💔رو پڑی تھی میں مسکراتے ہوۓ

innocentpretty
 

سلسلہ عشق کی راہ میں صاحب
ہم مرید اپنے یار کے ہیں🔥♥

innocentpretty
 

بیٹیوں کی امیدوں پر فقط باپ پورا اترتا ہے
❤یہ کسی اور کے بس کی بات نہیں ہے

innocentpretty
 

😏میں عشق محبت کرنے کے لیے نہیں
ناک میں دم کرنے کے لیے پیدا ہوئی 😋😄ہوں

i  : I'm not Crazy😋 my Reality is just Different than yours😎🔥❤👑 - 
innocentpretty
 

..راستے خوبصورت ہیں تمہارے ساتھ
❤🌌منزل کی فی الحال بات نہیں کرتے

innocentpretty
 

ان کی صحبت میں گۓ سنبھلے دوبارہ ٹوٹے
ہم کسی شخص کو دے دے کے سہارا ٹوٹے
یہ عجب رسم ہے بلکل نہ سمجھ آئی ہمیں
پیار بھی ہم کریں اور دل بھی ہمارا 💔ٹوٹے

innocentpretty
 

Status of a Muslim Women in Islam..
When She is Daughter,She opens a door of Jannah for her Father.
When She is a Wife, She completes half of the Deen for her Husband.
When She is a Mother, Jannah lies under her feet.❤❤❤

innocentpretty
 

..کوئی عورت دو ٹکے کی نہیں ہوتی
❤وہ ماں ہے تو جنت
😇وہ بیٹی ہے تو رحمت ہے
💯وہ بیوی ہے تو بہترین ہمسفر ہے

i  🔥 : Beshak ❤ - 
innocentpretty
 

No Matter Who Is Against You,If ALLAH Is With U❤
Then No One Can Harm U.☺