Damadam.pk
innocentpretty's posts | Damadam

innocentpretty's posts:

innocentpretty
 

____میں انتهاءے محبت نهیں بتا سکتی
❤__تم کم سے کم بھی مجھے زندگی سے پیارے هو__❤

innocentpretty
 

You will reach yours Goals only with the Help of ALLAH❤

innocentpretty
 

!!...سنو لوگوں
میری آنکھیں خریدو گے__بهت مجبور حالت میں مجھے نیلام کرنی هیں
کوءی مجھ سے نقد لے لے میں تھوڑے دام لے لوں گی___جو پهلے بولی دے دے بس اسی کے نام کردوں گی
مجھے بازار والے کهه رهے هیں_____کم عقل تاجر
!!...ارے لوگوں سنو
نهیں میں حرص کی خواهاں___نفع نقصان کی شطرنج نهیں میں کھیلنے آءی میں کس طرح بتاٶں میں کس تشویش میں هوں
سنو لوگوں___!!بڑی محبوب هیں مجھ کو میری یه نیم تر آنکھیں
..مگر اب بیچتی هوں که
💔!!مجھے ایک خواب کا تاوان بھرنا هے

innocentpretty
 

کشمیر ایک جنت هے اور جنت نه کبھی کسی کافر کو ملی هے اور نه ❤ملےگی#Kashmir Solidarity Day..

innocentpretty
 

آپ لوگوں کے کهے پر اکھڑ جاتے هیں
😒لوگ تو جھوٹ بھی سو طرح کے گھڑ جاتے هیں

innocentpretty
 

پروں سے باندھ کے پتھر مجھے اڑاتا هے
💔!!!عجیب شخص هے_____پهر تالیاں بجاتا هے

innocentpretty
 

,سر اٹھا کر رب سے نه ملنے والی چیزوں کا تقاضا کرنے سے پهلے
.. سر جھکا کر رب سے ملنے والی نعمتوں کا شکر تو ادا کرلیں

innocentpretty
 

بس لهجے میں ”جی حضور“ نه تھا
..اس کے علاوه میرا کوءی قصور نه تھا

innocentpretty
 

میری مشکل بس اتنی سی هے که جس بات سے مجھے تکلیف هو میں چاه 💔کر بھی اس بات کو اپنے ذهن سے نهیں نکال پاتی

innocentpretty
 

Woh jo sadiyon se aurat pe guzar rhi thi..
Aaj mard pe guzri to mar hii gaYaa..:-\

innocentpretty
 

Yehi humne sikha hai jurm e wafaaa se...
Bichar jaiyegaaa to mar jaiyegaaa...:-\

i  : Waqaiii😑😏😂.a6 - 
innocentpretty
 

کہاں ہم__کہاں یہ زم زم سے دھلے لوگ
!..ارے جائیے دور رہئیے کنارہ کیجئیے🔥

innocentpretty
 

اللہ کو سمجھو گے تو جانو گے کہ بس ایک وہی ہے جو زندگی کے ہر موڑ پر ❤ساتھ رہتا ہے

innocentpretty
 

..زندگی سیکھا رہی ہے آہستہ آہستہ
💔لوگ نیند کی گولیاں کیوں لیتے ہیں

innocentpretty
 

اس کی باتیں بھی دل آویز ہیں صورت کی طرح
میری سوچیں بھی پریشاں میرے بالوں جیسی
اس کی آنکھوں کو کبھی غور سے دیکھا ہے فراز
رونے والوں کی طرح جاگنے والوں 💔جیسی

innocentpretty
 

کتنی برکت ہے تیرے عشق میں
❤جب سے ہوا ہے بڑھتا جا رہا ہے

innocentpretty
 

کیا تعلق ہے میری جان جو نہیں ہے تجھ سے
تو میرا دوست بھی ہے, یار بھی ہے ❤اور عشق بھی ہے🔥

innocentpretty
 

دعاۓ عشق میں ہم نے کوئی کمی تو نہ چھوڑی تھی
....اے خدا
کیا ہم سے بھی بڑھ کر کسی نے مانگا 💔تھا اسے

innocentpretty
 

تو بھیڑ میں میرا ہاتھ پکڑ کے تو دیکھ
لوگ جل جائیں گے محفل میں چراغوں 🔥کی طرح