آپ جیسوں کو رسائی نہ مل سکی مجھ تک ♡😏💯
آپ جیسے تو کہیں گے انگور کھٹے ہیں 🔥💯✨
*یہ عشق محبت کچھ نہیں ہوتا جو شخص آج تیرا ہے کل کسی اور کا ہوگا۔❤️
دل لے کے کہتے ہیں کسی کام کا نہیں
الٹی شکایتیں ہوئیں احسان تو گیا ❤️🩹🥀
اگر تعلق ختم ہونے کے بعد بھی راز اور عزت محفوظ رہے تو سمجھ جانا کسی خاندانی اور نسلی شخص سے واسطہ پڑا تھا
*بـہت مـصـروف .... ہوتے ہیں*
*یہ جو محبوب .... ہوتے ہیں*🫠
🖤🖤🖤🖤🖤
ویسے تو ہر چیز فنا کی جانب چلتی ہے،
زندہ رہ کر مر جانے کا مطلب جانتے ہو۔۔؟
ساری باتیں کہہ دیتے ہو کس آسانی سے،
کیا تم میرے چُپ رہنے کا مطلب جانتے ہو۔۔؟🙂
🦋🦋
وہ برانڈڈ کپڑوں کا سٹیٹس لگانے والی
آج لنڈے میں نظریں چرا کے گزر گئی 😂🙈😂😛😂
جابجا دل کو لگانے سے کہاں بھولے گا
ہم کو وہ شخص بھلانے سے کہاں بھولے گا
ہاں کئی روز سے وہ یاد نہیں آیا مگر
وہ فقط یاد نہ آنے سے کہاں بھولے گا۔۔۔💕🥀
ایک ہی شخص کی بات ہے میرے مولا
سارا جہاں کس نے مانگا ہے 💕🥀🌻
😍
چے نیمہ شپہ شی زڑہ مے تنگ شی.🥹😢
کمبل کفن شی اندامونہ مے سیزینہ.😔💔
باتوں باتوں میں بچھڑنے کا اشارہ کر کے
خود بھی رویا وہ بہت ہم سےکنارہ کر کے
سوچتا رہتاہو ں تنہائی میں انجام خلوص
پھر اسی جرم محبت کو دوبارہ کرکے
جگمگادی ہیں تیرے شہر کی گلیاں میں نے
اپنے ہر اشک کو پلکوں پہ ستارہ کرکے
دیکھ لیتے ہیں چلو حوصلہ اپنے دل کا
اور کچھ روز تیرے ساتھ گزارہ کرکے
ایک ہی شہر میں رہنا مگر ملنا نہیں
دیکھتے ہیں یہ اذیت بھی گوارا کر کے
*_کیسے کوشش کروں سونے کی اے رات_*
*_نیندیں بیچ کر ہی تو یار خریدا تھا میں نے_
تم روز رکھ کر بھی نہیں سمجھے ......♥️💞♥️
ایک بار نیت کر لیجائے پھر توڑا نہیں کرتے♥️💞♥️
assalamualaikum guys good morning kia khayal hai ajj roza rahko gy kia sab inshAllah main to ajj say shuro kronga sab rahknay walay inshAllah bol dain
دل پہ اک طرفہ قیامت کرنا
مسکراتے ہوئے رخصت کرنا
اچھی آنکھیں جو ملی ہیں اُسکو
کچھ تو لازم ہوا وحشت کرنا
جرم کس کا تھا سزا کس کو ملی
کیا گئی بات پہ حجت کرنا
کون چاہے گا تمھیں میری طرح
اب کسی سے نہ محبّت کرنا
گھر کا دروازہ کھلا رکھا ہے
وقت مل جائے تو زحمت کرنا
کیا ہے جو رکھ دیں آخری داؤ میں نقدِ جاں 🖤🥀
ویسے بھی ہم نے کھیل یہ ہارا ہوا تو ہے 😶🤍
تیری یاد بھی کمال کرتی ہے♥️
کیسے کیسے دل سے سوال کرتی ہے🥰
""اک پل بھی تنہا ہونے نہیں دیتی🥺
""تیری یاد بھی میرا کتنا خیال رکتی ہے😍
""
پائیـں گے اب کہاں مجھے، یارانِ ناشــناس
میں خود سے ہوں فرار، مرا کچھ پتہ نہیں*.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain