Damadam.pk
innoxent_-sheikh's posts | Damadam

innoxent_-sheikh's posts:

innoxent_-sheikh
 

محفل میں تیری آ کے یہ بے آبرو ہوئے
پہلے تھے آپ آپ سے تم تم سے تو ہوئے

innoxent_-sheikh
 

وہ عجب گھڑی تھی کہ جس گھڑی لیا درس نسخۂ عشق کا
کہ کتاب عقل کی طاق پر جو دھری تھی سو وہ دھری رہی

innoxent_-sheikh
 

لوٹ کے آے ہیں محفل میں کچھ یار پرانے
ساقی جام رہنے دے نگاہوں کا نشہ پیتے ہیں

innoxent_-sheikh
 

تیرے لہجے سے کیوں لگا مجھ کو
تو میرے روٹھنے پہ راضی ہے

innoxent_-sheikh
 

کیا پوچھتے ہو مجھ سے درد کہاں ہوتا ہے
ایک جگہ ہو تو بتاؤں کے یہاں ہوتا ہے

ہم سے کوئی تعلق خاطر تو ہے اسے
وہ یار با وفا نہ سہی بے وفا تو ہے
i  : ہم سے کوئی تعلق خاطر تو ہے اسے وہ یار با وفا نہ سہی بے وفا تو ہے - 
innoxent_-sheikh
 

نہ کھول میرے دل کے اداس دروازے____
درد کا شور میری الجھنیں بڑھا دے گا!!!!! 💔😭💔

innoxent_-sheikh
 

کچھ محبت کو نہ تھا چین سے رکھنا منظور
اور کچھ ان کی عنایات نے جینے نہ دیا

innoxent_-sheikh
 

♥ تیـری حسیـن نـگاہوں کے تبسـم کی قسـم____❤️
♥ سـو بھی جـاؤں تو تیرے خواب جگا دیتے ہیں_♥

innoxent_-sheikh
 

آج تو زہر کا جام پلا دو تاکہ میری آنکھیں بند ہو جائیں...!
,.اےصاهب.,
سنا ہے جب آنکھیں بند ہو جائیں تو نفرت کرنے والے بھی دیدار کرنے آتے ہیں...!

innoxent_-sheikh
 

مجھے لگتا ہے میرے خواب ادھورے رہ جاینگے 💔
مجھے شک ہے کہ میری موت جوانی میں ہوگی 🔥

innoxent_-sheikh
 

اب اپنا "حسن" سنبھال کر رکھیے😏
____ 💔😢 ______
ھم نے دل "نشے" سےلگا لیا ھے__....😢

innoxent_-sheikh
 

کوئی ہے اہل زوق تو میدان میں آئے 🔥🔥
اپنے شعر سے اپنی پہچان کرائے 🎉🎉

innoxent_-sheikh
 

کوئی لاکھ پڑھے پیار کے منتر🥀
جسکی فطرت ہو ڈسنا وہ ڈسا کرتے ہیں. 🥀

innoxent_-sheikh
 

*💔کوئی نہیں پوچھتا حال ہمارا تو کیا ہوا💔*
*💔آج نہيں تو کل سارا جہان پوچھے گا اسے ہوا کیا تھا💔*

innoxent_-sheikh
 

خاص تھے کبھی ہم بھی کسی کی نظر وں میں# ,,,,💔❣🖤
مگر #نظروں کے تقاضے بدلنے میں دیر کہاں لگتی ھے ,,,💔❣🖤Good night

innoxent_-sheikh
 

ﺍﻧﻮﮐﮭﺎ ہے____ ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩ ﮐﺎ سلسلہ💖
ﮐﺒﮭﯽ ﺍﮎ ﭘﻞ____ﮐﺒﮭﯽ ﭘﻞ ﭘﻞ____ﺗﻮ ﮐﺒﮭﯽ ہر ﭘﻞ_💖

innoxent_-sheikh
 

"ﻣﯿﮟ ﺑﮭﮑﺎﺭﯼ بھﯽ ﺑﻦ جاؤﮞ ﮔﺎ ﺗﯿﺮﯼ ﺧﺎﻃﺮ😢
ﮐﻮئی ﮈﺍﻟﮯ ﺗﻮ ﺳﮩﯽ ﻣﯿﺮﯼ ﺟﮭﻮﻟﯽ ﻣﯿﮟ ﺗﺠﮭﮯ...💏
👸👈🤲🏻

innoxent_-sheikh
 

فقط تمہیں کو نہیں اپنی سادگی پہ غرور
دماغ عرش پہ رہتے ہیں خاکسار کے بھی🥰

innoxent_-sheikh
 

شاعری کو آج _________رہنے دو
تیری مسکراہٹ پر ہم قُربان ہیں