-" کوئی کسی کے بغیر نہیں مرتا...🌚
اس بات کا جیتا جاگتا ثبوت ہوں میں...🔥
اس نے مجھے چھوڑ دیا...💔
رو کر، تڑپ کر، سسک سسک کر، اسکو یاد کر کر کے،
اسکی جدائی کو تسلیم کر کے،
اذیت کو آج تک جھیلتے ہوئے زندہ ہوں...💔
"نہیں آئی ناں موت"...
کوئی نہیں مرتا کسی کے چھوڑ جانے سے
کیونک جدائی موت ہوتی ہے جاناں
مگر اک زندہ موت نا کہ مردہ موت😔😔😢
پِچھلے برس تھا خوف کہ کہیں تُجھے کھو نہ دوں ،،!!🥀
اب کــــے برس دُعا ہے _________ تیرا سامنا نہ ہو ،،!!🥀
ایرے غیرے کو ٹھہرنے کی اجازت نہیں دی😉❤
دل کو دل رکھا ہے ، بازار نہیں ہونے دیا😉❤
خدا ہی جانتا ہے میری پاک محبت کا عالم
کہ مجھے جینے کیلئے سانسوں کی نہیں تمہار ضرورت تھی
_____🥀______💖________🥀_______💖_____
__خوبصورتی صرف آنکھوں کو متاثر کرتی ہے __🥀_💕
💕__لیکن_ ____شخصیت سیدھے دل پر قبضہ جما لیتی ہے ___!!💕🥀🥀💯💯🥀🥀
______🥀______💖_______🥀_______💖_____
💞
اس کو کیا پڑی کہ وہ مجھے آ کر مناۓ ☹☹
وہ تو کہتا ہو گا ,,جان چھوٹی,, بھاڑ میں جاۓ...!!!💔💔
'کاش...!'
کبھی کبھی, یہ دل کرتا ہے,کاش! کوئی تو ایسا ہو کہ,جس سے باتیں کرتے کرتے,
پہروں گزریں, لمحوں میں,
اور, اسی دوران ,یکدم کام ضروری اس کو یاد آۓ وہ جانا چاہے,اور مجھ سے پوچھے,دل کو ایک طرف رکھ کر میں,ہنس کے کہوں 'اچھا! جاؤ'پر وہ کچھ ایسے,میرے من سے واقف ہو کہمیری اجازت پا کر بھی,چاہ کر بھی, جانے نہ پاۓ,میرا دل اور میرا مان,ایسا کچھ مجھ سے کہہ کر وہ,یوں رکھ لے کہ,'کام تو ہوتے ہی رہتے ہیں,
آؤ, آج بہت سے لمحے,دونوں ساتھ میں جیتے ہیں.'
'اے کاش۔.
آہستہ چل اے زندگئ،🤲 کئی قرض چکانا باقئ ہے ،،,💯
کچھ درد مٹانا باقئ ہے ،، کچھ فرض نبھانا باقئ ہے ،🤔
میرے_تو_درد_بھی_اوروں_کے_کام__آتے_ہیں، 💔
میں_رو_پڑوں_تو_کئی_لوگ_مسکراتے_ہیں 😊👉
____
کبھی جو تھک جاؤ دنیا کی محفلوں سے
تم____
ہمیں آواز دے لینا.......اکیلے ہم بھی ہوتے
ہیں______
💞نشہ تھا اسکی ____جھوٹی باتوں میں!!!
وہ وقت گزار تے رہے______اور ہم عادی ہوتے گئے!!💞 💞
❤تم ناراض ناراض سے لگتے ہو کوئی ترکیب بتاؤ منانے کی !!💔
💔ہم زندگی امانت رکھ دیں گے تم قیمت بتاؤ مسکرانے کی
گلے لگا کے تجھے پہلے تو خوب رونا ہے،
پھر اس کے بعد مسائل پہ بات کرنی ہے...!!
سارا پانی ہونٹوں سے چھو کر گلابی کر گئی
وہ ندی کی مچھلیوں تک کو شرابی کر گئی
😍😝
♥وقــت بــتــائے گا اُسے ہمــاری قــدر،♥
♥جب نئے لوگوں سے ٹھوکر لگے گی...!!👈
کچھ نہیں میرے پاس حرف_دعا کے سوا...!!
"'اے دوســــــت"'
اللہ تجھے تمام
خوشـــیاں دے تیرے مانگنے سے پہلے...!!!
اک تیری حسرت نے سب حسرتیں ختم کر دی 🥀 💔
زمیں پر درد کا سایا ھوا ھے
ھر اک چھرہ گہنایا ھوا ھے
بتا کر نام ھم کو زندگی کا
گلے میں توق پہنایا ھوا ھے
سمجھ لیجے ھم کو زندگی نے
یہاں زندہ ہی دفنایا ھوا ھے
ھے عالم جاں کنی کا دنیا داری
کہ ھر اک شخص اکتایا ھوا
کچھ الگ تھا کہنے کا ....انداز ان کا
کہ سُنا بھی کچھ نہیں --- کہا بھی کچھ نہیں
کچھ اس طرح بکھرے --- اُن کے پیار میں ہم
کہ ٹوٹا بھی کچھ نہیں اور بچا بھی کچھ نہیں.💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain