*اب اتنی بھی قسمت کہاں کہ*
*ہم ٹھہر جائیں، کسی کے دل میں_* 🔥💔
تمھیں کیا لگتا ھے مجھے چاھنے والا کوی نھیں تمھارے سوا۔۔۔
تم چھوڑ کر تو دیکھو موت تڑپ رھی ھے مجھے اپنا بنانے کے لیے۔
💔��💔.
لوگ مجھے کہتے ہے __ تمہیں نقصان پہنچے گا
تم جس سے بھی ملتے ہو _ مخلص ہو کے ملتے ہو❤✌
زندگی میں سب کچھ حاصل نہیں ہوتا
کسی کا “کاش” اور کسی کا “اگر” رہ ہی جاتا ہے۔
یہ دل اگر کبھی اذنِ کلام مانگتا ہے
تو وہ سمجھتا ہے شاید مقام مانگتا ہے
۔
مسئلا یہ ہے کے مذاق کس سے کریں
پُرانا دوست بھی اب احترام مانگتی ہے
دے کوئی طبیب آگے ،ہمیں ایسی دوا بھی
لزت بھی رہے درد کی ،مل جاۓ شفا بھی
۔
ایک ادا سے دل چھلنی ،ایک ادا تسلی کی
یارے من ستمگر ،یارے من مسیحا بھی
مل ہی جائے گا کبھی دل کو یقیں رہتا ہے
وہ اسی شہر کی گلیوں میں کہیں رہتا ہے
اُلٹی پڑی ہیں ریت پر، سب کشتیاں میری!
کوئی لے گیا ھے دِل سے، سمندر نکال کر_!
میں نے پوچھا تھا اِظہار نہیں ہو سکتا
دِل پُکارا کہ خبردار نہیں ہو سکتا
۔
جس سے پوچھوں تیرے بارے میں یہی کہتا ہے
خوبصورت ہے وفادار نہیں ہو سکتا
اگر دیکھ پاتے تم________میری چاہت کی انتہا 💞💔💞
تو "ہم تم" سے نہیں "تم ہم " سے محبت کرتے , .............❤❣❤
💞ضرورتیں ضروری ھیں_________ زندگی کے لئے 💞
💞 مگرسرکار آپ سے ضروری تو __زندگی بھی نہیں💞
تیری نـــفــــرت میں وہ دم نہـیں جو میری مـــحـــبت کو مٹا دے,,!!😘😘💕
ا💖ے دوست💖
میری چـاہــــت کا ســمــنـدر تیری ســـــوچ سے بھی گـہرا ھے,,💓💓💕
تجھے کیا لگتا ہے مجھے تیری یاد نہیں آتی.. پاگل💔
..
اپنی بربادی کو بھی کوئ بھول سکتا ہے
#__غلطی__معاف__ھۓ...<>
#__بےوفاٸ__نہی
رخصت ہوئی تو آنکھ ملا کر نہیں گیئ .. وہ کیوں گیئی یہ بھی بتا کر نہیں گیئ 😪😪😪😪😪😪😪😪
اس کے آخری الفاظ 'اللہ حافظ'
میرے لیے
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
۔۔۔ جیسے ٹھہرے..................؟؟
Good night see u
محبت کا کتنا عجیب رشتہ ہے 💞
💔مرشد💔
دل تکلیف میں اور تکلیف دینے والا دل میں
❤️کچھ پل کا ساتھ دے کر تم نے❤️
❤️پل پل کے لیے بے چین کر دیا❤️
فرض کرو یہ میری آخری پوسٹ ہے
تو آپ آخری بات مجھے کیا بولو گے
serious post 😒😐
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain