اس نے پوچھا تمہاری آنکھیں اتنی خوبصورت کیوں ہیں . . . . 🔥🔥🔥
میں نے کہا تیز بارش کے بعد موسم اکثر خوبصورت ہوتا ہے..... 💔💔💔.
🔥🔥🔥💗
🌹ذندگی رہی تو ہر شام تجھے یاد کرتے رہیں گے 🌹🌹🌹🌹🌹🌹
🌹مگر موت نے بلا لیا تو ہمیں بے وفا نہ کہنا 🌹🌹🌹🌹
🌹🌹🌹
ہم اتنے انمول نہیں مگر ہماری قدر کرنا .......
*دوست*💗
**❤
بارش کے قطرے ذمین میں جزب ھونے کے بعد ملا نہی کرتے.... **💔..
محبت کیا ہے اس شخص سے پوچھو ۔
جس نے دل ٹوٹنے کے بعد بھی انتظار کیا ہو💔💔💔
لوگ سمج رہے تھے کہ مٹ گئے ہیں ہم
حالات کا تقاضہ تھا کہ سمٹ گئے تھے ہم
زمانہ معترف ہے اب ہماری استقامت کا
نہ ہم نے شاخ گل چھوڑی نہ ہم نے آشیاں بدلا
اگر علم ہوتا آپکو ہماری محبت کا۔
تو آپکو ہم سے نہی خود سے محبت ہو جاتی ۔۔۔
ہر کسی پے یقین نہ کرنا
نمک اور چینی کا رنگ ایک جیسا ہے ہوتا ہے
#_مٹانے والے مٹا نہ پائے ہمارے نشان..
#__بنانے والے نے بنا دی ایسی پہچان..💕
♥️
وقت _ وحشت مجھے پہچان نہیں پاتا کوئی
پھر بتاتا ہوں فلاں شخص کا بیٹا ہوں میں
انتظار تو ہم ساری عمر کرینگے
بس خدا کرے کے تو بےوفا نہ ہو
مَیں نے دیکھا نہیں رنگوں سے جُدا کرکے اُسے
اُس نے جو پہنا وہی______ میرا پسندیدہ ہُوا..!!
پا گل کر دیتی ھے محبت ھر محبت کرنے والے کو
کیونکہ
عشق ھار نہیں مانتا اور دل بات نہیں مانتا💯 🔥 ❤
وقت _ وحشت مجھے پہچان نہیں پاتا کوئی
پھر بتاتا ہوں فلاں شخص کا بیٹا ہوں میں
اتنی دلکش❤کہاں تھی یہ زندگی👀
ہم نے جب آپ کو چاہا نہیں تھا😍
بعض غموں کی شدت زمین کو چهوےء بغیر دور نہیں کی جا سکتی!
*💔کچھ دن بہت خوش رہا تھا میں💔*
*💔اب اُس خوشی کا قرض اتار رہا ہوں💔*
ہم نے ہر شام یہی سوچا۔!🔥🥀💯
عمر گزری____!😔
یا دن گزرے___🔥💯
💕نہ جانے کیا چھپا ہوا تھا اس کی نگاہ الفت میں💕
💕نہ چاہتے ہوئے بھی اُس سے دل لگی کر بیٹھے💕
💔 ٹوٹ کر چاہنا اور_____ پھر ٹوٹ جانا!
بات چھوٹی ہے مگر جان نکل جاتی ہے 😢💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain