Damadam.pk
innoxent_-sheikh's posts | Damadam

innoxent_-sheikh's posts:

innoxent_-sheikh
 

قبول جرم کرتے ہیں دوست تیرے قدموں میں گر کر
سزاۓ موت منظور ہے ، پر تیری جداٸی نہیں ،😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭

innoxent_-sheikh
 

انہیں کہنا
کہ ہم نے چھوڑ دی زد
ان سے ملنے کی
تقاضے تشنگی کے
ساحلوں پہ چھوڑ آیا ہوں
ہمیں معلوم ہے
بے درد موسم کی رضا کیا ہے
ہم اپنے سارے خواب
پانیوں پہ چھوڑ آئے ہی___!!!💔🥀

innoxent_-sheikh
 

*ﮐﺘﻨﺎ ﺭﻭﯾﺎ ﺗﮭﺎ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺮﯼ ﺧﺎﻃﺮ*
*ﺍﺏ ﺟﻮ ﺳﻮﭼﻮﮞ ﺗﻮ، ﮨﻨﺴﯽ ﺁﺗﯽ ﮨﮯ*
*😢😊*🔥 🥰🥰🥰🥰💯💯💯💯

innoxent_-sheikh
 

ایک ﺑﺲ _______ ﺗﻮ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺧﻔﺎ ﮨﻮ ﺑﯿﭩﮭﺎ ! ﺟﻮ ﺑﮭﯽ ﺳﻨﮓ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺗﺮﺍﺷﺎ ______ ﻭﮦ ﺧﺪﺍ ﮨﻮ ﺑﯿﭩﮭﺎ

innoxent_-sheikh
 

ساتھ بارش میں لیے پھرتے ہو اس کو
تم نے اس شہر میں کیا آگ لگانی ہے کوئی

innoxent_-sheikh
 

آ گئی یاد شام ڈھلتے ہی
بجھ گیا دل چراغ جلتے ہی

innoxent_-sheikh
 

اسے پانا اسے کھونا اسی کے ہجر میں رونا
یہی گر عشق ہے محسن تو ہم تنہا ہی اچھے ہیں

innoxent_-sheikh
 

جیت لے جائے کوئی مجھ کو نصیبوں والا
زندگی نے مجھے داؤں پہ لگا رکھا ہے

innoxent_-sheikh
 

اس کی پائل اگر چھنک جائے
گردش آسماں ٹھٹھک جائے
ہائے اس مہ جبیں کی یاد عدم
جیسے سینے میں دم اٹک جائے

innoxent_-sheikh
 

جب چلے تھے تو سفر میں تنہا تھے محسنؔ 
پھر تم ملے غم ملے تنہا ئی ملی قا فلہ سا بن گیا۔

innoxent_-sheikh
 

یہ شر ط الفت بھی ۔۔عجیب ہے
میں پو را اترتا ہوں وہ معیا ر بد ل دیتے ہیں۔

innoxent_-sheikh
 

جفا کی آگ تھم جائے ، فخر ٹوٹے کبھی
چلے آنا میرے ہو کر ، میں ماضی پھر بھلا دوں گا

innoxent_-sheikh
 

جب بھی چوٹ نئی کھا لیتا ہوں
دل کو یا د آ تے ہیں یا ر پُرانے

innoxent_-sheikh
 

اک جنوں بے معنی اک یقین لا حاصل 
کیا ملا ہمیں ریحان اس کی آرزو کرکے ۔

innoxent_-sheikh
 

ہمارے شہر آجاؤ صدا برسات رہتی ہے
کبھی بادل برستے ہیں کبھی آنکھیں برستی ہیں

innoxent_-sheikh
 

مجھ سے بچھڑ کے شہر میں گھل مل گیا وہ شخص
حالانکہ شہر بھر سے عداوت اسے بھی تھی

innoxent_-sheikh
 

بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری ریحان
مجھے اب قتل ہونا ہے مگر قاتل نہیں ملتا

innoxent_-sheikh
 

#نا کر "#غرور" اتنا اپنے ______#نشے پہ... اے__#شراب
#تجھ سے زیادہ "#نشہ"رکھتی ھیں #میرے یار کی انکھیں

innoxent_-sheikh
 

آنکھوں کو التباس بہت دیکھنے میں تھے
کل شب عجیب عکس مِرے آئنے میں تھے
ہر بات جانتے ہُوئے دِل مانتا نہ تھا
ہم جانے اعتبار کے کِس مرحلے میں تھے
وصل و فراق دونوں ہیں اِک جیسے ناگزیر
کُچھ لطف اُس کے قُرب میں، کُچھ فاصلے میں تھے

innoxent_-sheikh
 

بن تیرے ہے کٹھن گزارا بھی
ہے کہاں اور کوئی چارا بھی
کیا کیا جائے تم ہی بتلاؤ
دل تو لگتا نہیں ہمارا بھی🖤