Damadam.pk
innoxent_-sheikh's posts | Damadam

innoxent_-sheikh's posts:

innoxent_-sheikh
 

چلو ہم پاس رکھ لیتے ہیں
تیری باتیں۔ تیری یادیں۔
محبت تیرے صدقے میں یہی ملتی ہیں سوغاتیں۔
ہنسیں گےدل سے مل کے ہم
گلےدل کو لگائیں گے
تجھے ہم یاد کرلیں گے۔
تجھے ہم بھول جائیں گے۔
چلو منزل سے پہلے ہم راستہ موڑدیتے ہیں۔
کہ جن کودل میں رکھتے ہیں۔
وہی دل توڑ جاتے ہیں.........

innoxent_-sheikh
 

کبھی آؤ میرے دل میں اپنی چاہت دیکھنے
واپس لوٹنے کا ارادہ ہم تم پہ چھوڑ دیں گے

innoxent_-sheikh
 

کہاں پوری ہوتی ہیں دل کی سبھی خواہشیں
کہ بارش بھی ہو، یار بھی ہو اور پاس بھی ہو

innoxent_-sheikh
 

ہم نے تنہائی کی چادر تان لی اور سو گئے
لوگ جب کہنے لگے اٹھو سویرا ہو گیا

innoxent_-sheikh
 

ایک وہ ہیں کہ جنہیں اپنی خوشی لے ڈوبی
ایک ہم ہیں کہ جنہیں غم نے ابھرنے نہ دیا

innoxent_-sheikh
 

آج آئینے میں خود کو دیکھ کر یاد آ گیا
ایک مدت ہو گئی جس شخص کو دیکھے ہوئے

innoxent_-sheikh
 

رواں دریا ہیں انسانی لہو کے
مگر پانی کی قلت ہو گئی ہے

innoxent_-sheikh
 

مر گئے جن کے چا ہنے والے
اُن حسینوں کی زندگی کیا ہے

innoxent_-sheikh
 

جِس عہد میں لُٹ جا ئے فقیروں کی کما ئی
اُس عہد کے سُلطان سے کچھ بھُول ہو ئی ہے

innoxent_-sheikh
 

عرض کیا ہے...🙋
وہ ہم سے اس ..قدر impress ہو گئے
پہلے just فرینڈ😁😂پھر.......... best فرینڈ😍😜
اور پھر ........unfriend.....ہوگۓ😂

innoxent_-sheikh
 

تمام عمر عذابوں کا سلسلہ تو رہا
یہ کم نہیں ہمیں جینے کا حوصلہ تو رہا
گزر ہی آئے کسی طرح تیرے دیوانے
قدم قدم پہ کوئی سخت مرحلہ تو رہا
چلو نہ عشق ہی جیتا نہ عقل ہار سکی
تمام وقت مزے کا مقابلہ تو رہا
میں تیری ذات میں گم ہو سکا نہ تو مجھ میں
بہت قریب تھے ہم پھر بھی فاصلہ تو رہا
یہ اور بات کہ ہر چھیڑ لاابالی تھی
تری نظر کا دلوں سے معاملہ تو رہا

innoxent_-sheikh
 

";"دنیا کیا جانے ";"میری درد کی ";"داستان کو.
"
";"ھم تو ان کو بھی "دعا دیتے ھیں جو ";"ہمارے نام سے ";"نفرت کرتے ھیں

innoxent_-sheikh
 

میری سب خواہشوں میں اول ہے😍😍😍
تمہیں تنگ کرنا🤭🙈🙈

innoxent_-sheikh
 

گورنمنٹ نے سکولز سے پہلے بیوٹی پارلرز کھولنے کا فیصلہ اس لیے کیا ہے تاکہ بچے اپنی استانیوں کو آسانی سے پہچان سکیں🤭🤭🤭

innoxent_-sheikh
 

کوشش کریں زندگی کا ہر لمحہ
کسی کے ساتھ اچھے سے اچھا گزرے
کیونکہ زندگی نہیں رہتی
لکین اچھی یادیں ہمیشہ رہتی ہیں

innoxent_-sheikh
 

ہماری جان لے جاتا ہے آپ کا یہ انداز
ہائے دھیرے سے آپ کا یوں مسکرا دینا

innoxent_-sheikh
 

صدمہ تو ہے مجھے بھی کے تجھ سے جدا ہوں میں
پھر یہ بھی سوچتا ہوں کے اب تیرا کیا ہوں میں

innoxent_-sheikh
 

سب کچھ پا کر بھی حاصل زندگی کچھ بھی نہیں
ہم نے ایک سے ایک سکندر دیکھے خالی ہاتھ جاتے ہوئے

innoxent_-sheikh
 

ممکن ہیں زندگی کے معانی کچھ اور بھی
لیکن مری بساط میں جتنی ہے تجھ سے ہے

innoxent_-sheikh
 

تو نے ہمیں شاید غلط انداز سے سوچا
ہم تیرے تمنائی تھے سائل تو نہیں تھے