دل چاہتا تم کو ہر سانس دے دوں
تم مانگو میری جان تو میں جان دے دوں
کوشش کریں زندگی کا ہر لمحہ
کسی کے ساتھ اچھے سے اچھا گزرے
کیونکہ زندگی نہیں رہتی
لکین اچھی یادیں ہمیشہ رہتی ہیں
دنیا کے سارے خطرناک کام ایک طرف اور کچن میں برتن دھوتی لڑکی کو جاکر ایک ایکسٹرا دھونے کیلئے دینا ایک طرف
زخم دے کے نہ پوچھ درد کی شدت
درد تو درد ہے تھوڑا کیا زیادہ کیا
سنو جی تم میری ضد نہیں ھو
تم میری عظیم خواہش ھو
شکوہ کیوں کرتے ہو اب دل کے ٹوٹ جانے کا
تم بھی تو ہر وقت اسے ہاتھ میں لئے پھرتے تھے
دل جب جب دھڑکتا ہے تو ڈر سا لگنے لگتا ہے
کوئی سن نہ لے میرى دھڑکنوں میں نام تیرا
دل تو خاموش ہی رہتا ہے سینے میں
شور تو دھڑکنوں نے تیرے نام کا مچا رکھا ہے
میں کیسے شکایت کروں اپنی زندگی سے
تو ہی بتا اے دل تونے اسے چاہا کیوں تھا
اے دل ناداں تو نے اگر میری بات مانی ہوتی
آج ہر لب پر نہ یوں میری کہانی ہوتی
آج بھی اتنا پیار ہے اس دل میں اس کے لیے
ابھی بھی کسی اور کے لیے دھڑکتا ہی نہیں
بہت خیال رکھتے ہیں وہ اپنے دل کا
ادھر نہیں لگتا تو ادھر لگا لیتے ہیں
ہر دھڑکتے پتھر کو لوگ دل سمجھتے ہیں
عمریں بیت جاتی ہیں دل کو دل بنانے میں
ہزار بار ترک اے تعلق کا اہتمام کیا
مگر
جہاں وہ ملے دل نے اپنا کام کیا
چہرے پہ ہاتھ رکھ کے جب بھی ہنستی ہے
اس کی یہ ادا میرے دل کو ڈستی ہے
سنو یہ دل تم لے لو
ہر وقت تمہارے لیے ہی پریشان رہتا ہے
تمہیں کیوں وہم رہتا ہے، تجھے ہم بھول جائیں گے
ارے تم دل کی دھڑکن ہو، اور دھڑکن زندگی تک ہے
دل میں اتنے زخم ہیں جس کا کوئی اندازہ نہیں۔
دل کھول کے تمہیں کیسے دکھائیں اس کا کوئی دروازہ ہی نہیں۔
دل کی باتوں میں آگیا ورنہ...
.
.
میں نے جینا تھا موت آنے تک... 💔
انسانی دل سے سخت اور ظالم کوئی شئے نہیـں ..... یہ تب بھی دھڑکتا ہے ... جب اِسے مر جانا چاہیے ......!!!💞💞💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain