نشان پھر بھی رہ جاتا ہے
ٹوٹ کے جڑ جانا، اتنا آسان نہیں ہوتا
میرے دل کی امیدوں کا حوصلہ تو دیکھ
انتظار اس کا ھے جسے میرا احساس تک نہیں
حسرتوں کا ہو گیا ہے اس قدر دل میں ہجوم
سانس رستہ ڈھونڈھتی ہے آنے جانے کے لیے
شاید کہ موت کے درد کا دوا مل جائے
ٹوٹے دلوں کے درد کا کوئی دوا نہیں ملتا
جسم کے باہر بہت سے حصے ہیں پھر نجانے کیوں
لوگ اندر چھپے ہوئے دل کو کیسے توڑ دیتے ہیں
اجازت ہو تو مانگ لوں تجھے
آنسو بہہ رہے ہیں دعا رد نہیں ہوگی
یہ عشق بھی کتنا عجیب ہے
خوشی میں😔😔😔نیند نہیں آتی
غم میں 🙄🙄🙄سویا نہیں جاتا
بن جائے عشق جن کی زندگی کا مقصد
وہ مذاق میں بھی بار بار رویا کرتے ہیں
عشق میں کیا کام حسن کا
اگر آنکھیں مجنوں ہو تو 😎
ہر لیلا حسین لگتی ہے👩
عشق تھا سو تم سے کر لیا
فریب ہوتا تو سب سے کرتے
اگر تم نے مجھے لاکھوں میں چنا ہے
تو وعدہ ہے میرا
تم کو کروڑوں کی بھیڑ میں کھونے نہیں دوں گی
پہلے مجھے لگتا تھا میں کیوٹ ہوں..😋
پر جب میں نے خود کو "" کر کے دیکھا😱😱 تو مجھے پتا چلا کہ😔
میں تو بےتحاشہ کیوٹ ہوں 😍😜😝
مزاق مت سمجھ کیسی کی تکلیف زدہ زندگی کو '''اے پاگل انسان'''
کبھی درد کو درد سے ملا کر درد سے پوچھنا درد کیا ہوتا
ہے
🤟😏
ملنے تو مجھ سے روز ہی آتا رہا ہے ہجر
کپڑے پہن کے تیرے , تری شال اوڑھ کر
اُس کا چہرہ ہے مرے فاقہ زدہ ہاتھوں میں
جیسے سِکّہ کوئی کشکول نُما ہاتھوں میں!
میں لفظوں کی اساری کررہا ہوں!!!
مجھے شاعر نہیں مزدور کہنا 🔥
میں ابھی خواب کی تعبیر بتا سکتا ہوں
اپنی آنکھوں کا مگر صدقہ ادا کیجے گا
__تــمــہـیـں رکـھـا ہــےدل کــے اس مــقــام پــر جـہـاں
__ہـــم اپـنـی ســانـسـوں کــوبـھـی جــانــےنہـیـں دیـتــے
زخم ہی دینا تھا تو سارا جسم تیرے حوالے تھا
بے رحم تو نے جب بھی وار کیا دل پر ہی کیا
میں لفظوں کی اساری کررہا ہوں!!!
مجھے شاعر نہیں مزدور کہنا 🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain