Damadam.pk
innoxent_-sheikh's posts | Damadam

innoxent_-sheikh's posts:

innoxent_-sheikh
 

میں اتنا غافل نہیں کہ اپنے چاہنے والوں کو بھول جاؤں ♥️
🌹 اے دوست
مصروف ضرور ہوتا ہو لیکن یاد سب کو کرتا . 😍😍

innoxent_-sheikh
 

نکال دے دل سے خیال اس کا💖
یادیں کسی کی زندگی کو بدلا نہیں کرتیں🤭

innoxent_-sheikh
 

ملتی ہی نہیں اس دنیا کے لیئے فرصت
سو جاؤں تو خواب تیرے جاگوں تو خیال تیرے

دعائے عشق میں ہم نے کوئی کمی تو نہ چھوڑی تھی.
   اے خدا!
کیا ہم سے بھی بڑھ کر کسی نے مانگا تھا اسے۔۔۔۔۔💔💔
i  : دعائے عشق میں ہم نے کوئی کمی تو نہ چھوڑی تھی. اے خدا! کیا ہم سے بھی بڑھ - 
innoxent_-sheikh
 

کسی کو عشق کی تڑپ مار دیتی ہے۔
کسی کو پیار کی نرمی مار دیتی ہے۔
جو ان دونوں سے بچ جاتا ہے ان کو۔
جون جولائی کی گرمی مار دیتی ہے۔

innoxent_-sheikh
 

میں محبت میں خیانت نہیں کرتا ورنہ
اس کی اک سہیلی بھی بہت پیاری ہے

innoxent_-sheikh
 

میں: امی بھاگ کے شادی کروں یا شادی کر کے بھاگوں🙈🙈
امی:ٹوٹی چپل سے ماروں یا چپل ٹوٹنے تک ماروں 😒🙄🙄

innoxent_-sheikh
 

کچھ لڑکیوں کا انٹرنیٹ پیکج ختم ہو تو کہتی ہے
فرینڈز میں بہت ضروری کام سے جارہی ہو چار پانچ دن تک نہیں آسکوں گی
😂😂😂😂😂

innoxent_-sheikh
 

کسی اور نے مجھ پر کیا خاک اعتبار کرنا ہے
یہاں تو گھر والے ہی صوفے سے چار بار اٹھا کر یہ چیک کرتے ہیں کہ
ریموٹ تمہارے نیچے ہوگا

innoxent_-sheikh
 

پان والے کی عزت کیجئے
کیونکہ آج کے دور میں وہ واحد شخص باقی ہے
جو پہلے پوچھتا ہے چونا لگا دوں صاحب

innoxent_-sheikh
 

یہ وہ واحد ملک ہے
جہاں پیسوں کیلۓ بنک کے بعد
محفوظ ترین جگہ شلوار والی جیب سمجھی جاتی ہے😂😂😂😂

innoxent_-sheikh
 

لڑکیوں کا کیا جاتا ہے ایک کمینٹ کر کے چلی جاتی ہے پیچھے ہمیں ان کی پوری پروفائل کا کونا کونا چھاننا پڑتا ہے

innoxent_-sheikh
 

وہ پوچھنے لگے تسی کون لوگ ہو
میں نے بھی سینہ تان کےکہہ دیا
ویلے لوگ کوئی تکلیف

innoxent_-sheikh
 

تم لوگ مجھے جانتے نہیں،
ورنہ بڑی بڑی کمپنیاں مجھے
معزز صارف، ڈئیر کسٹمر کہہ کر پکارتی ہیں
😂😂😂😂😜😛😜😛😜

innoxent_-sheikh
 

شادی کرنے سے ڈر نہیی لگتا صاحب۔۔۔۔۔۔🤗🤗🤗
صبح صبح اٹھ کر ناشتہ بنانے سے ڈر لگتا ہے ۔۔۔۔۔🤗🤗🤗

تو بے وفا ہے صنم
i  : تو بے وفا ہے صنم - 
innoxent_-sheikh
 

لڑکیوں تم بھی پرپوز کرنا سیکھو کب تک لڑکوں کے سہارے بیٹھی رہوں گی⁦🙆♂️⁩😛🤣

innoxent_-sheikh
 

😔😔😔😔😔میرا؟؟؟؟؟ تو بے وفا ہے صنم

innoxent_-sheikh
 

نھی تیرا نشیمن قصرے سلطانی کے گنبد پرہ
تو شاھین ھے بصیرا کر پھاڑو کے چٹانو پر

innoxent_-sheikh
 

سادگی تو ہماری ذرا دیکھئے۔
اعتبار آپ کے وعدے پر کر لیا۔
بات تو صرف ایک رات کی تھی
انتظار پوری عمر کر لیا۔