کچھ رحم کر اے زندگی تھوڑا سنور جانے دے
تیرا اگلا زخم بھی سہ لینگے
پہلے والا تو بھر جانے دے......
* یوں بھی کرتا ہے کوئی چاہنے والوں پر ستم💯🔥💯_____*
نا اشارہ ۔۔۔ نا کنارہ ۔۔۔ نا عنایت ۔۔۔ نا سلام۔۔۔۔
Good morning
سو جاؤ تم اپنی دنیا میں آرام سے
میرا ابھی اس رات سے کچھ حساب باقی ہے
بہت درد چھپے ہیں رات کے ہر پہلو میں
اچھا ہو کے کچھ دیر کے لیے نیند آجائے
اب تیرے ہر لفظ چھپنے لگے ہیں ڈسنے لگے ہیں
میری نگاہوں نے غلط عبارت پڑھ لی ہو جیسے
اتنی بددعاوں کے حصار میں رہتا ہے موبائل میرا
پھر بھی چلتا ہے کمال کرتا ہے😂😂😂
% محبت کی فرشتے سے میری بس یہ گزارش ھے#
& وھا کے لوک کیسے ھےیہا انسوں کی بارش
💖👈❤👈
#اپنی تنہائی میں #تنہــا ہی اچھا ہوں💔
#مجھــے ضرورت نہیں #مطلبی سہاروں کــی❤
اسے بھاتی نہیں تھی میری شرارتی طبیعت
اسے ترسا کے رکھ دیا میں نے سنجیدہ ہو کر
لے کر ہاتھوں میں ہاتھ عمر بھر کا سودہ کر لے ، ❤
کچھ محبت تم کر لو کچھ محبت ہم کر لیں ،
سادگی تو ہماری ذرا دیکھئے۔
اعتبار آپ کے وعدے پر کر لیا۔
بات تو صرف ایک رات کی تھی
انتظار پوری عمر کر لیا۔
سادگی تو ہماری ذرا دیکھئے۔
اعتبار آپ کے وعدے پر کر لیا۔
بات تو صرف ایک رات کی تھی
انتظار پوری عمر کر لیا۔
اگر رک جائے میری دھڑکن__تو موت نا سمجھنا!
کئی بار ایسا ہوا ہے #تجھے یاد________ کرتے کرتے,💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain