Damadam.pk
innoxent_-sheikh's posts | Damadam

innoxent_-sheikh's posts:

innoxent_-sheikh
 

#اپنے_سوا_کوئی_اپنا__نہیں
#اپنی_قدر_کیجیے " ❤

innoxent_-sheikh
 

ہم مُنتظر تھے _______تیری عنایت کے
چلو کچھ تو کیا _______تباہ ہی سہی

innoxent_-sheikh
 

پانچ روپے کی تالیاں ان لڑکیوں کے لیے 😛😛
جن سے ہنس کر بات کرو تو
ان کو لگتا ہے کہ لائن مار رہا ہے
😂😂😂😂

innoxent_-sheikh
 

سب لڑکیوں کے شہزادے گھوڑے پر بیٹھ کر آتے ہیں
میرے والا شاید کچھوے پر بیٹھ گیا ہو گا تبھی تو آیا نہیی ابھی تک

innoxent_-sheikh
 

کرنٹ سے زیادہ جھٹکا اس وقت لگتا ہے
جب پتا چلتا ہے بغیر پیکج کے انٹرنیٹ استعمال ہورہا ہے
😅😅😅😅

innoxent_-sheikh
 

ہر وقت تیار رہو
کیونکہ
رشتہ اور فرشتہ کبھی بھی آسکتے ہیں ۔

innoxent_-sheikh
 

*دوست ملتے نہیں ہیں کیا کریں*؟؟
*سانپ ملتے ہیں پال لیتے ہیں... 💯 💔

innoxent_-sheikh
 

wo bewafa sun ab good night

innoxent_-sheikh
 

ٹیلنٹ کی کیا بات کرتے ہو صاحب
یہاں موبائل کی بیٹری ✌
زبان سے چاٹ کر بتا دیتے ہیں 😝
کہ بیٹری کتنی چارج ہے😂

innoxent_-sheikh
 

پانچ روپے کی تالیاں ان لڑکیوں کے لیے 😛😛
جن سے ہنس کر بات کرو تو
ان کو لگتا ہے کہ لائن مار رہا ہے
😂😂😂😂

innoxent_-sheikh
 

یہاں لوگ اتنے ویلے ہیں کہ 😌😌😌
کوئی گاڑی #reverse🚔کر رہا ہو تو چار پانچ #لوگ
#مشورہ دینے آ جاتے ہیں😂😂😂😂
آن_دے 😜, آن_دے , بس_روک_دے , پِچھے_کھمبا_ای😜

innoxent_-sheikh
 

پلیز جلدی جلدی بتاؤ کہ لسی کو انگلش میں کیا کہتے ہیں ایک گوری کہ معدے میں گرمی ہو گئ اس کو بتانا ہے کہ یہ پیو 🤐😜

innoxent_-sheikh
 

میں نے کہا اتنی موٹی کیوں ہو؟
کہتی هے ہمارے گھر فریج نہی ہے تو
سب کچھ کھانا پڑتا ہے...😃😃🤔🤔🤔🤗🤗🤗😀

innoxent_-sheikh
 

چھوٹے قد کی لڑکیوں کو یہ
فائدہ رہتا ہے کہ
30 سال کی ہونے کے باوجود مہمان پیسے دے جاتے ہیں
لے بیٹی تُرتُرے تھا لینا😜😂

innoxent_-sheikh
 

گورنمنٹ نے سکولز سے پہلے بیوٹی پارلرز کھولنے کا فیصلہ اس لیے کیا ہے تاکہ بچے اپنی استانیوں کو آسانی سے پہچان سکیں🤭🤭🤭

innoxent_-sheikh
 

پہلے کبھی دنیا سے محبت نہیں مانگی
یہ قحط تیرے ہجر کے دوران پڑا ہے

innoxent_-sheikh
 

پلٹ کر بھی نہ دیکھیں گے ہم یہ بے رُخی تیری
بھلا دیں گے تجھے ایسے کہ تو بھی یاد رکھے گا

innoxent_-sheikh
 

ڈھونڈ اجڑے ہوئے لوگوں میں وفا کے موتی 
یہ خزانے تجھے ممکن ہے خرابوں میں ملیں

innoxent_-sheikh
 

سنا ہے ربط ہے اس کو خراب حالوں سے 
سو اپنے آپ کو برباد کر کے دیکھتے ہیں

innoxent_-sheikh
 

عاشقی   کو   بھی   ہوس   پیشہ تجارت جانیں 
 وصل ہے نفع تو  ہجراں ہے خسارے کی مثال