سنا ہے تمہاری ایک نگاہ سے قتل ہوتے ہیں لوگ
ایک نظر ہم کو بھی دیکھ لوکے زندگی اچھی نہیں لگتی ۔
ﮔﻠﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﮭﯿﻠﺘﮯ ﺑﭽﻮﮞ ﺳﮯ ﺧﻮﻑ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ..
ﯾﺎﺭ ﺍﻧﮑﻮ ﺑﮭﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﻧﮯ ﮔﮭﯿﺮ ﻟﯿﻨﺎ ﮨﮯ ..🥺🥺
کیا کبھی کسی کو
نماز میں مانگا
ہے
میں نے ہاں
قصۂ غم کہتے کہتے""" خود فسانا """ہو گئے
تھے تماشائی مگر """اب ہم تماشا ہو گئے"" ,
سنو.وہ ایک لڑکا جانتی ہو تم؟وہ جسے نیند بہت پیاری تھیوہ جو اک خواب کے اثر میں تھاوہ جو لاعلم رہا منزل سےوہ ہی جو عمر بھر سفر میں تھاسنو_وہ ایک لڑکا جانتی ہو تم جس نے خوشبو کی تمنا کی تھی
اور روندھے گلاب پاۓ تھےجس نے اپنی ہی نیکیوں کے سبب
رفتہ رفتہ عذاب پاۓ تھے
سنو.وہ ایک لڑکا جانتی ہو ت؟
وہ جسکا دین بس محبت تھا
وہ جس کا ایمان وفائیں تھیں
وہ جس کی سوچ بھی پریشان تھی
وہ جس کی ہر ہر سوچ میں #صرف__تم تھیں جس کے لب پر فقط دعائیں تھیں
وہ ہی الجھی ہوئ بے چین سی باتوں والامحبتوں سے ڈر گیا کل شب ہجر کے دکھ سہتے سہتے وہ لڑکا مر گیا کل شب
آؤ اب لاش اٹھاؤ اسکی
وہ جو تیرے اثر میں رہتا تھا
بس تجھے ہی سوچا کرتا تھا
آؤ اب سوگ مناؤ اسکا
وہ جو سورج کو قمر کہتا تھا
محبتوں سے ڈر گیا کل شب
وہ
پاکستان کے کسی ایسےشہرکا نام بتاؤ
جس میں کوئی نقطہ نہ آتا ہو
جیسے کہ سرگودھا😜😜
اب آپ کی باری 😂😂
مجھے ایسی ساس چاہیے جو مجھ سے ہر مہینے پوچھے نیٹ پیکج ہے یا میں کرواں دوں۔۔۔۔😙😂🤣
عمر بھر تجھ پہ برستی رہوں قطرہ قطرہ
اور پتھر کو پگھلتے ہوئے پیہم دیکھوں
پوچھا جو میں نے درد محبّت سے میر کو
رکھ ہاتھ ان نے دل پہ ٹک اک اپنے رو دیا
دو گز سہی مگر یہ مری ملکیت تو ہے ،
اے موت تو نے مجھکو زمیندار کر دیا
ناداں ہو جو کہتے ہو کہ کیوں جیتے ہیں ریحان
قسمت میں ہے مرنے کی تمنا کوئی دن اور
نیند سے میرا تعلق ہی نہیں برسوں سے
خواب آ آ کے مری چھت پہ ٹہلتے کیوں ہیں
ایک دو روز کا صدمہ ہو تو رو لیں فاکر
ہم کو ہر روز کے صدمات نے رونے نہ دیا
ترقی کر گئے بیماریوں کے سوداگر
یہ سب مریض ہیں جو اب دوائیں کرنے لگے
صرف اتنا فاصلہ ہے زندگی سے موت کا
شاخ سے توڑے گئے گلدان میں رکھے رہے
"ان سے پوچھ کر آنا انکے دیدار کی قیمت"
"اے یاران
"اگر وہ جان بھی مانگیں تو سودا منظور کر لینا,
رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لیے آ
آ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لیے آ
کتنا آساں تھا ترے ہجر میں مرنا جاناں
پھر بھی اک عمر لگی جان سے جاتے جاتے
ڈھونڈ اجڑے ہوئے لوگوں میں وفا کے موتی
یہ خزانے تجھے ممکن ہے خرابوں میں ملیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain