Damadam.pk
innoxent_-sheikh's posts | Damadam

innoxent_-sheikh's posts:

innoxent_-sheikh
 

اے رات چلی جا کیوں آئی ہے میری چوکٹ پر
چھوڑ گئے وه لوگ جن کی یاد میں ہم تیرے آنے کا انتظار کرتے تهے💥💫💥💫💥💫💥💫💥💫💥💫💥💫💥💫💥💫💥💫💥💫💥💫💥💫💥💫💥💫

innoxent_-sheikh
 

شکایت موت سے نہیں اپنوں سے تھی
ذرا سی آنکھ کیا لگی وہ قبر کھودنے لگے💫💥💫💥💫💥💫💥💫💥💫💥💫💥💫💥💫💥💫💥💥

innoxent_-sheikh
 

ترس گئے ہیں ہم کچھ سننے کو تیرے لب سے
پیار کی بات نہ سہی کوئی شکایت ہی کر دو

innoxent_-sheikh
 

مدت ہوٸ ھے یار کی آٸ نہی خبر
لگتا ھے کہ قاصد بھی رقیبوں سے جا میلا

innoxent_-sheikh
 

مجھے اب بھی محبت ہے
تیری آنکھوں کے جادو سے،
تیری دلکش اداٶں سے،
تیری قاتل جفاٶں سے،❤️
مجھے اب بھی محبت ہے
تیری راہوں میں رکنے سے،
تیری پلکوں کے جھکنے سے،
سحرو شام ہاتهوں پہ،
تیرا ہی نام لکھنے سے،❤️
مجھے اب بھی محبت ہے
تیری قدموں کی آہٹ سے،
تیری ہر مسکراہٹ سے،
تیری باتوں کی خوشبو سے،❤️
مجھے اب بھی محبت ہے
تیرے طیش و عداوت سے،
تیری بے جاشکایت سے،
یہاں تک کہ #صنم میرے،
تیری ہر اک عادت سے،
مجھے اب بھی محبت ہے___

innoxent_-sheikh
 

اتنی ملتی ہے میری "غزلوں" سے صورت تیری💗___
لوگ تجھ کو میرا محبوب سمجھتے ہوں گئے💓

innoxent_-sheikh
 

اے درد!
تھوڑا تو ڈسکاونٹ دے😢
میں تیرا روز کا گاہک ہوں😥

innoxent_-sheikh
 

میں نے پوچھا تھا اِظہار نہیں ہو سکتا
دِل پُکارا کہ خبردار نہیں ہو سکتا
۔
جس سے پوچھوں تیرے بارے میں یہی کہتا ہے
خوبصورت ہے وفادار نہیں ہو سکتا

innoxent_-sheikh
 

گلاب تھی نہ گُلوں کے کرین لڑکی تھی
مگر وہ شهر کی سب سے حسین لڑکی تھی
۔
میں پوچھتا ہوں محبّت میں فیل کیسے ہوئی
وہ تو اِس اسکول کی سب سے زہین لڑکی تھی

innoxent_-sheikh
 

😋#ﺩﻝ ﺳﮯ ﻧﮑﻠﮯ ﮔﯽ ﻧﮧ ﻣﺮ ﮐﺮ ﺑﮭﯽ #ﻭﻃﻦ ﮐﯽ ﺍﻟﻔﺖ🇵🇰
ﻣﯿﺮﯼ ﻣﭩﯽ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ #ﺧﻮﺷﺒﻮﺋﮯ_ﻭﻓﺎ ﺁﺋﮯ ﮔﯽ🇵🇰
#Pakistan_Zindabad😘

innoxent_-sheikh
 

Good night friend Allah hafiz bye see u again

innoxent_-sheikh
 

گلاب تھی نہ گُلوں کے کرین لڑکی تھی
مگر وہ شهر کی سب سے حسین لڑکی تھی
۔
میں پوچھتا ہوں محبّت میں فیل کیسے ہوئی
وہ تو اِس اسکول کی سب سے زہین لڑکی تھی

innoxent_-sheikh
 

نہیں آتے ہمیں آدابِ شاہی، کون کہتا ہے
تمھیں ہر دور میں ظِلِ الٰہی، کون کہتا ہے
۔
تمہارے حکم پہ ہم لوگ دن کو رات کہتے ہیں
وگرنہ یوں سفیدی کو سیاہی کون کہتا ہے

innoxent_-sheikh
 

کچھ اس لئے بھی وہ خط کی بجائے خود آیا
اسے پتہ تھا محبت میں کیا ضروری ہے۔

innoxent_-sheikh
 

*دوست تو بہت تھے سفر زندگی میں*
*رفتہ رفتہ چھوڑ گئے حالت غریبی دیکھ کر*

innoxent_-sheikh
 

یہ بھی ممکن ہے تجھے عشق ''ولایت'' دے دے
۔
یہ بھی ممکن ہے تیرے ہوش ٹھکانے آ جائیں

innoxent_-sheikh
 

یہ اہل عشق عجب نفسیات رکھتے ہیں
کہ درد سر میں ہے اور دل پہ ہاتھ رکھتے ہیں

innoxent_-sheikh
 

اپنی شاموں میں حصہ پھر کسی کو نہ دیا ہم نے
عشق ترے بغیر بھی صرف تجھ سے ہی کیا ہم نے

innoxent_-sheikh
 

تم کو اپنی مثال دیتا ہوں
عشق زندہ بھی چھوڑ دیتا ہے

innoxent_-sheikh
 

تجربہ ایک ہی عبرت کے لئے کافی تھا
میں نے دیکھا ہی نہیں عشق دوبارہ کر کے