یہ وقت ہے کمبخت بڑا اچھا مسیحا
ڈرتا ہوں کسی روز تیرا زخم نہ بھر دے
پوچھتے کیا ہو حالت میری
کھا گئے مجھ کو روئیے تیرے
تمہیں دل میں رکھا تھا
ذرا سا دل ہی رکھ لتیے
اے درد!
تھوڑا تو ڈسکاونٹ دے😢
میں تیرا روز کا گاہک ہوں😥
اب کیا ڈھونڈتے ہو جلے ہوئے کاغذوں کی راکھ میں۔۔
وہ افسانہ ہی جل گیا جس کا عنوان تم تھے۔
یوں تیرے درد میرے دل میں اٹھتے ہیں
جیسے اٹھتے ہیں جوانی کے جنازے سائیں
تیری محبت حیات کو لکھوں کسی غزل کے نام
تیرا حسن بھی جان لیوا،تیری سادگی بھی کمال ہے
اتنی ملتی ہے میری "غزلوں" سے صورت تیری💗___
لوگ تجھ کو میرا محبوب سمجھتے ہوں گئے💓
عجب تیری ہے اے محبوب صورت
نظر سے گر گئے سب خوب صورت
مقام محبت تم نے سمجھا ہی نہیی اے جان ورنہ۔۔۔۔
جہاں تک تیرا ساتھ ہے وہاں تک میری زندگی۔۔۔۔
دل محبت میں مبتلا ہو جائے
جو ابھی تک نہ ہوا ہو جائے
بس وہ اتنا کہے 'مجھے تم سے'
اور پھر کال۔۔۔منقطع ہو جائے
مجھے اب بھی محبت ہے
تیری آنکھوں کے جادو سے،
تیری دلکش اداٶں سے،
تیری قاتل جفاٶں سے،❤️
مجھے اب بھی محبت ہے
تیری راہوں میں رکنے سے،
تیری پلکوں کے جھکنے سے،
سحرو شام ہاتهوں پہ،
تیرا ہی نام لکھنے سے،❤️
مجھے اب بھی محبت ہے
تیری قدموں کی آہٹ سے،
تیری ہر مسکراہٹ سے،
تیری باتوں کی خوشبو سے،❤️
مجھے اب بھی محبت ہے
تیرے طیش و عداوت سے،
تیری بے جاشکایت سے،
یہاں تک کہ #صنم میرے،
تیری ہر اک عادت سے،
مجھے اب بھی محبت ہے___❤️
الفاظ کے جھوٹے بندھن میں…
اغراض کے گہرے پردوں میں…
ھر شخص محبّت کرتا ھے…
حالانکہ محبّت کچھ بھی نہیں…
سب جھوٹے رشتے ناطے ہیں…
سب دل رکھنے کی باتیں ہیں…
کب کون کسی کا ہوتا ھے…؟؟
سب اصلی روپ چھپاتے ہیں…
احساس سے خالی لوگ یہاں…
لفظوں کے تیر چلاتے ہیں…
اک بار نظر میں آ کے وہ…
پھر ساری عمر رولاتے ہیں…
یہ عشق و محبّت، مھر و وفا…
سب رسمی رسمی باتیں ہیں…
ھر شخص خودی کی مستی میں…
بس اپنی خاطر جیتا ھے
نکلا تھا تُجھے ڈھونڈنے اک ہجر کا تارا
پھر اُس کے تعاقب میں گئی ساری جوانی
یہی تو وجہِ شکستِ وفا ہُوئی میری
خلوصِ عشق میں سادہ دلی کی آمیزش
کس سے بچھڑی کون ملا تھا بھول گئی
کون برا تھا کون تھا اچھا بھول گئی
کتنی باتیں جھوٹی تھیں اور کتنی سچ
جتنے بھی لفظوں کو پرکھا بھول گئی
چاروں اور تھے دھندلے دھندلےچہرے سے
خواب کی صورت جو بھی دیکھا بھول گئی
سنتی رہی میں سب کے دکھ خاموشی سے
کس کا دکھ تھا میرے جیسا بھول گئی
بھول گئی ہوں کس سے میرا ناطہ تھا
اور یہ ناطہ کیسے ٹوٹا بھول گئی
اب بے وجہ ، بے سبب دن کو رات نہیں کرتا
فُرصت ملے بھی تو کسی سے بات نہیں کرتا
اعتبار ، خُلوص ، وفا کے دعوے داروں کو
سُپرد سب کر دیتا ہوں ، اپنی ذات نہیں کرتا
لہجہ نرم رکھ کر ملتا ہوں عاجزی کے ساتھ
مگر ہر فرد پہ ضائع ، سب جذبات نہیں کرتا
تذلیلِ محبت ہے ، بے حسوں سے محبت کرنا
پتھروں پہ عیاں اپنے ، احساسات نہیں کرتا
ہار جاتا ہوں سب سے ہی اب جان بوجھ کر
میں کسی کے نصیب میں ، مات نہیں کرتا
ہم سے پہلے بھی مسافر کئی گزرے ہوں گے
کم سے کم راہ کے پتھر تو ہٹاتے جاتے
💞 کیا خبر تھی کہ اتنی محبت ہو جائے گی تم سے .....!!!
💞 مجھے تو بس تمہارا مسکرانا اچھا لگا تھا .....!!
,,💕
⚘💕💕♡ تم تنہا رہنے کا________ سوچنا بھی مت ♡ 💕💕⚘
⚘💕💕♡تمھارا وقت ہوں_____ساتھ ساتھ چلوں گا ♡💕💕⚘
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain