Damadam.pk
innoxent_-sheikh's posts | Damadam

innoxent_-sheikh's posts:

innoxent_-sheikh
 

دن رات پوسٹیں کرتا ہوں
مجال ہے جو کسی نے کہا ہو اس بار
عید کا سوٹ میری طرف سے 🙈😆
کنجوس لوگ 😆😄😆😄

innoxent_-sheikh
 

میرا دل چاہتا ہے کہ اصلی زندگی میں بھی
___Approve ___Delete ___Block
کا بٹن ہوتا😍😍
بریانی کھا لو😋
Approve😍
برتن دھو لو 😐😐
Delete 😐
شوپنگ چلیں❤😍
Approve😍
صفائی کر لو 😣😔😏
Delete😑
باہر چلیں 😍
Approve😍
امی کی چپل😳😱
Block

innoxent_-sheikh
 

حشر میں بتاؤں گا
جو حشر تو نے میرا کیا
💔

innoxent_-sheikh
 

ﭼﻠﻮ ﺷﺎﺑﺎﺵ ﺳﺐ
ﭘﯿﺴﮯ ﻧﮑﺎﻟﻮ
Damadam ﮐﮯ ﻟﮯ
ﻗﺮﺑﺎﻧﯽ ﮐﺎ ﺟﺎﻧﻮﺭ
ﻟﯿﻨﺎ ﮨﮯ
Hurry up

innoxent_-sheikh
 

🌹عید مبارک🌹
جو ناراض ھیں انکو بھی😖
جو بات نہیں کرنا چاھتے ھیں انکو بھی 😞
جو تعلق نہیں رکھنا چاھتے ھیں انکو بھی🤒
جو ھم سے دور ھیں انکو بھی👀
سب کو دلی عید الضحٰئ مبارک ھو 💓

innoxent_-sheikh
 

🌹مجھے بھی یاد رکھنا جب لکھو تاریخِ وفا.
Dost
🌹کہ میں نے بھی لٹایا ہے کسی کی محبت
میں سکون اپنا

innoxent_-sheikh
 

ہزاروں سے بات بگڑی تھی جب تُجھے اپنایا تھا
مگر تو بھی وہی نکلا جو لوگو نے بتایا تھا....!!!

innoxent_-sheikh
 

اے خوبصورت لڑکی آپ سے مخاطب ہوں🙈
میری پوسٹ نظر نہیں آتی کیا✨😐😝

innoxent_-sheikh
 

#اس عید پر تو____ملنے آو گے ن
#سنا ہے بڑے لوگ بڑی عید پر ملتے ہیں

innoxent_-sheikh
 

کیا آپ کی life میں کوئی ایساہے۔۔۔😒
جس کا روٹھ جانا آپ سے برداشت نہیں ہوتا؟؟😲😒😍

innoxent_-sheikh
 

سنو لڑکےاور لڑکیوں!
چاکلیٹ پسند هے یا گول گپے.?😋😄

innoxent_-sheikh
 

انجیکشن لگنے کے 2منٹ پہلے والا ری ایکشن ایموجی میں سینڈ کریں😂
Mine:🤨.a6

innoxent_-sheikh
 

ارادے_ صاف_ہیں..💯
تبھی_تو_لوگ_خلاف_ہیں..🔥🔥

innoxent_-sheikh
 

آپ کے #WhatsApp
کے #About میں کیا لکھاہے ؟؟
دیکھتےہیں کس کا
ذیادہ اچھا ہے⁦❣️⁩⁦❤️me teri yaad. Sath hai

innoxent_-sheikh
 

Bye bewafa boring dd Good night Allah hafiz all of u

innoxent_-sheikh
 

آپ کی life میں کوئی ایسا
ہے "😜
جو صبح جاگتے ہی " 👇
آپ کو میسج کرتا ہوں 🙈Mera to koi ni😐😐

innoxent_-sheikh
 

کتنی عیدیں گزر گئیں تم بن اب خدا کے لئے نہ تڑ پا نا
دیکھو پھر عید آ نے والی ہے عید کے ساتھ تم بھی آ جانا

innoxent_-sheikh
 

جن کی قسمت میں رونا لکھا ہو،
صاحب
وہ مسکرائیں بھی تو آنسو نکل آتے ہیں ۔

innoxent_-sheikh
 

Badi Moshkil se ak larki ko inbox la kr aya akhir us ne b apnii oqat dikha diii.pucho gy ni kase

innoxent_-sheikh
 

گرلز : داڑھی والا یا شیو والا.. 😂
بوائز: پتلی یا موٹی۔۔❤
Me... Patlee🙈