💗ســـچ تو یہ ہـے کہ___مُمکِن نہِیں تیرے بِن جِینا😍
,
💗 بدل دِیا تیرے ہر انـداز نے میرے جِینے کا طـریقہ..
ھم رکھتے ہیں تعلق تو نبھاتے ہیں عمر بھر 👇👉👉
ھم سے بدلے نہیں جاتے یار بھی اور پیار بھی👆👉👉
🌷اتنی کشش تو ہو______نگاہِ شوق میں🌷
اِدھر دل میں خیال آئے اُدھر وہ بے قرار ہو جائے....ســـــّــاگر...
#پھول_سے_خوشبو_لے_کر____چاند_سے_روشنی_لے_کر
شہد سے میٹھاس لے کر ____دل سے دُعا دی کر!!
ہم آپکو ایڈوانس عید مبارک کہتے ھیں!! To all of u Choozi
آپ کی Batteryکے مطابق میں آپکو🙈😛😂
کتنا پسند ہوں🙈🙈😂😂
میری دلہن کی عمر کتنی ہو گی
🙊🙄
جواب آپ کے فون نمبر کے😑 🙉 آخری دو ہندسے😹🙆♂️😸
Plz 20 say upar nhi jana
ﺗﻤﺎﻡ ﻟﮍﮐﻮﮞ ﺳﮯ
ﮔﺰﺍﺭﺵ ﮨﮯ ﮐﮧ
ﻟﮍﮐﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ
ﻟﻤﺒﮯ ﺑﺎﻝ ﻧﮧ ﺭﮐﮭﯿﮟ۔
ﭘﻠﯿﺰ۔
ﺍﺑﮭﯽ 2 ﮔﮭﻨﭩﮯ
ﻓﻀﻮﻝ ﺍﯾﮏ ﮔﺎﮌﯼ ﮐﮯ
ﭘﯿﭽﮭﮯ ﮔﮭﻮﻡ ﮐﺮ ﺁﯾﺎ
ﮨﻮﮞ
ہمارے تعارف کے لیے بس اتنا ہی کافی ہے کہ🌹 ہم ان کے نہیں ہوتے جو ہر کسی کے ہو جاتے ہیں......
ویسے تو ھم بہت عذت دار لوگ ھے مرشد😊
پر ھاں!! یہ جو موبایل ھے نا●●●●●●●●😑
قسمے بہت بے عذتی کرواتاھے●●●●●●●😩
جلا دیا خود کو یار کی محبت میں موم کی طرح
اگر پھر بھی کوئی بے وفا کہے تو اُس کی وفا کو سلام
گروپ خالی کرو😁 ایتھے بکرامنڈی لگے گی 🐪 🐐 🐃 عید آگئ اے🤣🤣🤣
🙈🙈🙈🙊🙊🙉🙉
جب بھی انجام محبت نے پکارا خود کو 💓💗💗💓
وقت نے پیش کیا ھم کو مثالوں کی طرح💓💗💓
(
""نہ آیا کر یوں رات کو میرے خوابوں میں....💔👉
"صبح بہت درد ہوتا ہے تم سے بچھڑنے کے بعد....👈💔
ہمیں بھی بہت شوق تھا دریاے عشق میں تیرنے کا💞💞
اک لہر نے ایسا ڈوبایا کہ ابھی تک کنارہ نہیں ملا💕.❣️❣️❣️
*کیا حسن اتفاق ھے،تیری گلی میں ہم*
*اک کام سے گئے تھے،کہ ہر کام سے گئے*
غم ہی تیرا ایسا تھا کہ رو دیا
Dost
ورنہ اسے تو ہر درد میں مسکراتے دیکھا۔
اب تو دل تنہائ میں رہنے کا عادی ہوگیا💔💔💔
بدل گۓ وہ لوگ جو صبح شام حال پوچھا کرتے تھے ،😭😭😭😭😭
❤️کتنے ستم کرو گے اس ٹوٹے ہوئے دل پر,,❤️
❤️تھک جاؤ تو ضرور بتانا میرا جرم کیا تھا❤️
ہر شخص کو ملتی نہیں___منہ مانگی مرادیں
ہر شخص مقدر کا ________سکندر نہیں ہوتا۔
دم نہیں کسی میں کوئی مٹا سکے ہماری دوستی💓
زنگ تلواروں کو لگتا ہے مضبوط ارادوں کو نہیں😘
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain