مجھ سے اب شاعری نہیں ہوتی
مجھ کو لفظوں نے مار ڈالا ہے
میری لکھی بات کو ہر کوئی سمجھ نہیں پاتا
کیونکہ میں احساس لکھتی ہوں اور لوگ الفاظ پڑھتے ہیں
ہم تو کچھ دیر ہنس بھی لیتے ہیں
دل ہمیشہ اداس رہتا ہے
خاموش اے دل بھری محفل میں چلانا نہیں اچھا
ادب پہلا قرینہ ہے محبت کے قرینوں میں
غضب کی چال چلی اس شخص نے
جو میرا ہوا نہ مجھے اپنا ہونے دیا
اداس تھے وہ پرندے بھی جو کل شام کو لوٹے تیرے شہر سے
شاید ان کو بھی منزل نہ ملی ہم بدنصیبوں کی طرح
کیا پانی پہ لکھی تھی میری تقدیر میرے مالک
ہر خواب بہہ جاتا ہے میرے رنگ بھرنے سے پہلے
جسے ڈر ہی نہ تھا میرے کھونے کا
بھلا اسے کیا فرق پڑے گا میرے نہ ہونے کا
کوئی ٹھکرا دے چاہت کو تو ہنس کر سہہ لینا۔
محبت کی طبیعت میں زبردستی نہیں ہوتی۔
ڈرتا ہوں پاگل ہی نہ مجھ کو کر ڈالیں ۔
رات، سمندر ،چاند ،سفر، اور یہ خاموشی۔
نیند آتی نہ تھی جس کو میری صورت دیکھے بغیر
آج وہ لوگوں سے کہتا ہے یہ شخص دیکھا سا لگتا ہے
چھین لی میری مسکراہٹیں میرے اپنوں نے
ورنہ رونق تو میں بھی بڑی کمال کی لگاتا تھا
احساس نہیں تھا کہ تنہا ہوں آج کل
تو نے سوال چھیڑ کے اچھا نہیں کیا
کبھی تو ختم ہوں گی یہ اداسیاں یہ تنہائیاں...
اک دن تو اچھا ہو گا چار دن کی زندگی میں...!
آج اکتا جاتے ہو میری باتوں سے
کل میری خاموشی تجھے رلائے گی تو کہو کس کو بتاو گئی ۔
آج میں بولتا ہوں تو خاموش رہتے ہو
کل جب اکیلے بیٹھ کے آنسو بہاو گے کہو کس کو بتاو گئی ۔
آج تو میری ناراضگی تجھ پہ گراں نہیں گزرتی
کل جب کسی کو مناو گے کہو کس کو بتاو گئی 🙂
تم کہاں تک کرو گے دلجوئی؟
میں تو اکثر اداس رہتا ہوں
ہم کو نہ مل سکا تو فقط اک سکون دل۔
اے زندگی وگرنہ زمانے میں کیا نہ تھا۔
Good night😵😵😵😵😵😵😵😵😵😵😵😵😵😵😵😵
تو ہزار بار بھی روٹھے تو منالونگا تجھے۔۔۔
مگر دھیان رہے کہ محبت میں شامل کوئی دوسرا نہ ہو۔۔۔!!
وو روٹھ جاتا ہے اکثر شکوہ کیۓ بغیر
ہم بھی تو سہہ جاتے ہیں شکایت کیے بغیر
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain