ترس گئے ہیں ہم کچھ سننے کو تیرے لب سے
پیار کی بات نہ سہی کوئی شکایت ہی کر دو
وہ ناراض ہوتے تو اسے ہر قیمت پر منا لیتے 💔 جو تعلق ہی نہ رکھنا چاہے تو اسے منائیں کیسے💔
ہم سے قطع تعلق تو ٹھیک ہے
مگر کسی بات سے بھی دل دکھا ہو معاف کردینا chooooooooziiii
کس بات پہ روٹھا ہے پتہ ہو تو مناوں تجھ کو
وہ روٹھ تو جاتا ہے پر شکایت نہیں کرتا
بات کرتے رہا کرو ہم سے کہ اکثر جی نہیں لگتا
تمہارے رابطوں سے زندگی محسوس ہوتی ہے...خودارا معاف کی جیا
منایا نہیں گیا مجھ سے اس بار
اس کی ناراضگی میں آباد کوئی اور تھا
روٹھا تجھ سے تو اس انداز سے روٹھوں گا
کہ تیرے شہر کی مٹی میرے وجود کو ترسے گی
روٹھ کر جاتا تو منا بھی لیتے
مسکرا کر چھوڑا ہے اس نے
دوستی بھی عشق سے کم نہیں ہوتی ۔۔۔۔
اگر زندگی میں ساتھ ہو اچھے دوستو کا تو زندگی جنّت سے کم نہیں ہوتی
سچا دوست وہی ہے 😎
جس کے ساتھ رہنے سے خوشی دگنی اور غم
آدھے ہو جاتے ہیں
مجھے محبت ان تمام حرفوں سے ھے
جو تمہارے نام میں آتے ہیں 😍
اعلان مرگ ہوا تو لوگوں نے کہا
اچھا ہوا مر گیا اکثر اداس رہتا تھا
ابھی کچھ اور پڑھ لو میرے لفظوں کو
میں نے اگلے اوراق۔۔۔۔میں مر جانا ہے
ایک تو میںAttractive😍
اوپر سے Cute😜
اور اوپر سے اس ہوم کی رونق بهى 😂
ہائے میں صدقے اپنے تے🙈
👱♀️ﻟﮍﮐﯿﻮں ﺧﺪﮐﺸﯽ ﮐﺮ ﻟﻮ ۔۔۔۔۔
---
ﺁﺝ ﻣﺠﮭﮯ ﺁﻧﭩﯽ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﺍﻭﮮ ﭼﮑﻨﮯ ﺍﺩﺭ🏃♂️🏃♂️
ﺁ۔۔۔۔۔۔😂😁😁😜
میری dp کے حساب سے میں کیا
لگتا ھوں 🤔
1 مصوم 🙂 2 لوفر 😋
3 کیوٹ 🙈 4 فنی 😂
#😂😂😂🤣🤣
😕😕😔بخدمت جناب ایڈمنز صاحب و صاحبہ گروپ
جناب عالی!
نہایت مودبانہ گزارش ہے کہ عرصہ دراز سے گروپ میں ''girlfriend'' ڈھونڈنے کی کوشش کر رہا ہوں جس کا کوئی خاطر خواہ فائدہ نہیں ہوا بلکہ الٹا بہنوں کی تعداد میں ہی اضافہ ہوا ہے.... کیا فائدہ ایسی 35۔ 40 بہنوں کا جو مل کہ ایک بھابھی بھی نہ ڈھونڈ سکیں۔۔۔۔
لہذا نہایت ادب سے التماس ہے کہ فدوی کو گروپ چھوڑنے کا سرٹیفکیٹ جاری کیا جائے تاکہ مزید وقت ضائع کیے بغیر دوسرے گروپ کو جوائن کر سکے اور اپنی مدد آپ کے تحت دلہن تلاش کر سکے ۔
الع_________________ارض
فقط اپنی ہونی والی بیوی کا
کس شہر کا حسن ہو آپ؟؟
سارے فخر سے بتاٶ😂😂میں kpk
🥀🌷🌹اب تو کچھ اپنی طبیعت ہی جدا لگتی ہیں🌷🥀🌹
🍁⚘🌾سانس لیتا ہوں تو زخموں کو ہوا لگتی ہیں🌾⚘🍁
🍂🥀🌿کبھی ہم سے راضی تو کبھی ہم سے خفا لگتی ہیں🍁🥀
☘⚘🍁اے میری ذنگی تو ہی بتا تو میری کیا لگتی ہیں🥀🌾🍂
ویسے آپس کی بات ھے
😐
آج تسی کی پکایا اے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain