استاد پہلے سبق پڑھاتا ہے پھر امتحان لیتا ہے
لیکن زمانہ پہلے امتحان لیتا ہے پھر سبق پڑھاتا ہے
میں تب بھی تیرا ہی رہونگا
.
جب میں اس دنیا میں نہیں رہونگا
نا جانے اتنا درد کیوں دیتی ہے دنیا ہستا ہوا انسان بھی دعا میں موت مانگتا ہے
محبت صرف دو چیزیں چاہتی ہے..
✌
عزت اور قدر...
😍😍❤
میں کیسے سناوں تمہیں اپنے دل کی داستاں
میرے پاس تو تمہارا نمبر ہی نہیں
اندر کوئی جهانکے تو ۔۔۔۔۔ ٹکڑوں میں ملونگا
ھنستا هوا چہرا تو ۔۔۔۔۔۔۔۔ زمانے کے لئے هے
#کبھی شوق #ملاقات کا ہو تو #چلے آنا....
#ھماری ایک ھی #پہچان ھے.......💘💘💘
#شرابی آنکھیے.#_اداس چہرہ.__.
محبت جنّت تک ساتھ جاتی ہے 🖤✨
اگر نبھانے والا مل جاۓ💗💯
💞💕💞💕
مجھے لگتا ہے کہ باتیں دل کی
ہوتی لفظوں کی دھوکے بازی 🙂
Goood night Allah hafiz friend 🖐🖐🖐🖐🖐🖐👈👈👈👈👈👈
میرے پیار کی یہ ثبوت ہے یہ وفا کی ایک مثال ہے میرا درد تم نہ سمجھ سکے
اگر تیرے دفاع کی سزا سزائے موت ہوتی پہر بھی
بڑے شوق سے تیرا دفاع کرتا
آئے تو یوں کہ جیسے ہمیشہ تھے مہرباں
بھولے تو یوں کہ گویا کبھی آشنا نہ تھے
خوبصورت زندگی کو کس کی نظر لگ گئی اے دوست
جو دوست بات کرنے کو ترستے تھے ابھی یاد بھی نہیں کرتے
میں ہسپتال میں ہوں 😒
😑
سب دعا کرو کے نرس سیٹ ہوجائے🙄😞
چہرے سے پتہ نہیں چلتا__دل کے گہرے زخموں کا !!!
کوئی ساحل پر کھڑا کیا جانے سمندر کتنا گہرا
گول گپے 😁
یا آئسکریم 🍦
😻🥀🤘
آو گیم کھیلتے ھیں••••••••••😎
آپ لوگ "اشعار کمنٹس" کریں😶
میں 'واہ' بولوں گا🙈🙈
ھر کسی کو راس آجاٶں🔥
اتنی عام نہیں ہوں میں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain