جن لڑکیوں سے خود کوئی لڑکا سیٹ نہی ہوتا🙄
وہ لڑکیاں مشورے دے دے کے سہیلی کا بھی بریک اپ کروا دیتی ہیں😂😜
صاف چلی شفاف چلی
آٹا چینی چاٹ چلی
تحریک ستیاناس چلی
😷😷😷
اقبال تیری چڑیاں شونی شونی Dpلگا کر تیرے شاہینوں کی پرواز متاثر کرتی ھیں😆😛😝😍😂
-"کس کس کا جانو ریپلائی نہیں کرتا 💁😪
ادھر آؤ تعویذ دوں
نام دسی جاؤں بس فٹا فٹ 😝🤣🤣😂😝
وہ پوچھنا یہ تھا کہ
کیا ہم بھوک لگنے پر بجلی کے جھٹکے کھا سکتے ہیں 🤔🤔🤔
ما نا کہ تُم سے " دُوریا ں " کچھ زیادہ ہی " بڑھ " گئی ہیں
پر تیرے حصّے کا " وقت " آج بھی " تنہا " گزارتے ہے...
💚
عورت کو کس عمر میں آنٹی کہنا مناسب ہے 😂🤔
لڑکیاں بھی بتائیں لڑکے بھی بتائیں 😂😜
موت سے کہنا کہ اب ہماری زندگی کی اتنی سفارش نہ کیا کر
وہ لوگ ہی چهوڑ گئے جن کے لیے ہم جیا کرتے تهے.
M
ملاقاتیں نہیں ممکن مجھے احساس ہے لیکن🌷
تمہیں دل یاد کرتا ہے بس اتنا یاد رکھنا تم🌸
لڑکیوں کا بس نہیں چلتا😏 ورنہ وہ اُس رکشے میں بیٹھا کریں😋 جس کا رنگ اُن کے کپڑوں سے میچ کرتا ہو 😜😜😜😂😂😝😝😝
اگر سبزیوں میں الیکشن ھوں تو آپ کا ووٹ کس کو ھوگا😜
✌☝😂me bhandi
مت لکھ یوں اپنے خون سے ہر بار تحریر ان کے لیے,,
👍👍 ,,,,, اے دل. 💘💔,,,,,👍👍
جو تیرا خلوص نہ پہچان سکے, وہ تیرا خون کیا پہچانے گے!
دل بہلانے کے لیے گفتگو کرتے ہیں لوگ ہم سے
معلوم تو مجھے بھی ہے کہ ہم کسی کو اچھے نہیں لگتے
آپکی Battery کے مطابق میں کتنا Handsome ہوں 🙈😝😂
جھوٹ نہیں بولنا😣😣😭
Me:91%😇
رات کو بھوک لگی امرود پڑے تھے کاٹ کر کھا لئے
🍐🍐
اب صبح سے گھر والے پکانے کےلئے ٹینڈے ڈھونڈ رہےہیں
😱😱😂😐🤐🙃
خاموشی کا مطلب بھاڑ میں جاؤ بھی ہوتا ہے😏😏😂😂😂
لوگ اسے کمزوری سمجھ لیتے ہیں 🙄🙄😏😏
دل کے آپریشن کو بائے پاس اسلیے کہتے ہیں کہ😳
کامیاب ہوا تو Pass اور اگر ناکام ہوا تو Bye😏
ہو گئی صبح تمہاری 😒
اٹھا لیا موبائل پھر سے 📱
شرم تو ہے ہی نہی نہ تمہارے اندر
ایسا امی نے بولا مجھے🤓
ہو گئی صبح تمہاری 😒
اٹھا لیا موبائل پھر سے 📱
شرم تو ہے ہی نہی نہ تمہارے اندر
ایسا امی نے بولا مجھے🤓
برائے مہربانی
شادی شدہ عورتیں (لڑکیاں) اپنی آئی ڈی نام کے ساتھ مسزززز لکھوائیں, تاکہ ہمارا قیمتی وقت اور جذبات بچ سکیں.😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain