Damadam.pk
innoxent_-sheikh's posts | Damadam

innoxent_-sheikh's posts:

innoxent_-sheikh
 

جو لڑکی مجھے 100 کا لوڈ بھیجے گی میں
اسے روز حلیمہ سلطان بولو گا 😂😂🙈

innoxent_-sheikh
 

یوں نہ مسکرایا کرو۔۔۔😆 لبوں کی شان جاتی ہے___----___💖
تمہارے ہونٹ ہِلتے ہیں۔۔۔👄۔ہماری جان جاتی ہے۔۔۔۔💔

innoxent_-sheikh
 

#مرشد_آنسو_بھی_نہیں_رہے_آنکهوں_میں؛👏👏
#مرشد_دیکھ_کے_بتاؤ_مرگیا_ہوں_کیا،

innoxent_-sheikh
 

نہ دل کے جذبات الگ نہ محبت کے انداز الگ 💕💕
تھی بات لکیروں کی تیرے ہاتھ الگ میرے باتھ الگ۔۔💚❤️💚❤️

innoxent_-sheikh
 

خان صاحب 14 اگست کو مینار پاکستان کا افتتاح کریں گے
😷😷😳😳🙊🙊روک سکو تو روک لو تبدیلی آیی رے تبدیلی آیی رے 😃😃😃😃😃😀

innoxent_-sheikh
 

چلو سب اپنی ایج الٹا لکھو میں بھی تو دیکھوں کہ اس گروپ میں کتنے بزرگ ہیں اور کتنے بچے ہیں 😎😎میری تو 32 ہیں 😇

innoxent_-sheikh
 

ہے کوئی #ٹھرکن👈 👩
جو بنے دل💜👉 کی #دھڑکن😂

innoxent_-sheikh
 

سُنو
مکمل کالی ہو یا صرف پاوّں 😁🤣😜😂🤣
یہ تو بتانا ہوگا
💍💋😭

innoxent_-sheikh
 

ہم تمھارے راہ دیکھنگے صنم
تم چلے آو پہاڑوں کی قسم

innoxent_-sheikh
 

لڑکیوں کو کوئی راز بتانے سے بہتر ہے بندہ مسجد میں اعلان کروا دے 😒
😂😂😂😂

innoxent_-sheikh
 

*اب " چھوڑ " دیا " عشق " کا " سکول " میں " نے🤫*
💔
*مجھ " سے " اب " محبت " كى " فیس " ادا " نہیں " ہوتی😥

innoxent_-sheikh
 

دل تو کرتا ہے کہ میں_____خرید لوں تیری تنہائی.....!
مگر افسوس میرے پاس خود _______تنہائی کے سِوا کُچھ نہیں...

innoxent_-sheikh
 

ہماری سادگی کو دیکھ کر راستہ نہ بدل لینا ,
ہم دل کے شہزادے ہیں مقدر تو خدا لکھتا ھے,

innoxent_-sheikh
 

"-_تربیت کی بات ھے نہ صاحب_!😎
ورنہ جواب ایسے دیں کہ سوال پیدا ھی نہ ھوں!

innoxent_-sheikh
 

#تیری نفرت میں #وہ دم #نہیں
جو میرے ۔ #دوستی ۔ کو ۔ #مٹا دے
#میری ۔ ۔ چاہت کا #سمندر تیری ۔ -سوچ ۔ سے #بھی گہرا #ہے

innoxent_-sheikh
 

دل لگا کر ٹھکرائے ہوئے لوگ ہیں ہم افسوس کیجیئے کنارہ کیجیئے سبق لیجیئے -🥀🌸

innoxent_-sheikh
 

عشق کیا زندگی دے گا کسی کو
یہ تو شروع ہی کسی پر مرنے سے ہوتا ہے🌸🔥

innoxent_-sheikh
 

نہیں ہـوگا کمـزور کبھـی تمہـارا کبـھی ہمـارا رشـتہ🌹
یہ تـو وقت کی سـازش کبھی تـم مصـروف کبھی ہـم🌹❤️

innoxent_-sheikh
 

مل گیا ہو گا کوئی __غضب کا ہم سفر 💔
ورنہ میرے یار ___یوں بدلنے والے نہیں تھے 💔

innoxent_-sheikh
 

آج تو زہر کا جام پلا دو تاکہ میری آنکھیں بند ہو جائیں...!
,.اےصاهب.,
سنا ہے جب آنکھیں بند ہو جائیں تو نفرت کرنے والے بھی دیدار کرنے آتے ہیں...!